اپنے نفس کی بھلائی
ایک دفعہ بازار میں آگ لگ گئی۔ جب یہ خبر حضرت شیخ سری سقطی نے سنی تو کہا ’’مقام شکر ہے، متاع دنیا سے خلاصی پائی۔‘‘جب آگ بجھ گئی تو معلوم ہواکہ شیخ کی دکان بچ گئی ہے۔ یہ سن کر نہایت رنجیدہ ہوئے، فرمایا ’’مسلمان بھائیوں کے ساتھ نقصان میں موافقت کرنا واجبات سے… Continue 23reading اپنے نفس کی بھلائی











































