وہی زبان سے جاری ہوتا ہے
مسجد میں کچھ افراد عصر پڑھ کر بیٹھے تھے کہ ایک شخص آیا اور بولا.. “جناب ! امام صاحب کہاں ہیں..؟” امام صاحب اٹھے اور بولے.. “ہاں بیٹا کہو’ کیا کام ہے؟” وہ لڑکا بولا.. “ہمارے پڑوسی کا برا حال ہے۔ تین دن سے عالم نزع میں ہے۔ چل کر کچھ دعا ‘ کچھ کلمہ… Continue 23reading وہی زبان سے جاری ہوتا ہے











































