ہارون الرشید اور زبیدہ کی طلاق
ہارون الرشید نے اپنی ملکہ زبیدہ سے کسی بات پر ناراض ہو کر قسم کھا لی کہ ’’اگر تو آج رات میری ملکیت میں گزارے تو تجھے تین طلاق۔‘‘غصہ ٹھنڈا ہونے پر پچھتایا۔ امام ابو یوسف کو بلا کر کوئی ایسی تدبیر دریافت کی کہ طلاق نہ ہو۔ امام صاحب نے جواب دیا کہ ’’زبیدہ… Continue 23reading ہارون الرشید اور زبیدہ کی طلاق











































