اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

کیا آپ بھی روزہ دار ہیں؟

datetime 8  مئی‬‮  2017

کیا آپ بھی روزہ دار ہیں؟

کچھ نوجوانوں نے دیکها ایک بوڑھا شخص چپکے سے کچھ کهانے میں مشغول ہے۔اس کے نزدیک جاکر پوچھا چچا جان کیا آپ نے روزہ نہیں رکها؟ بوڑھے نے جواب دیا:”کیوں نہیں میں نے روزہ رکھا ہوا ہے صرف پانی پیتا ہوں اور کھانا کھاتا ہوں۔” نوجوان هنس پڑے اور بولے: کیا ایسا بهی ہو سکتا… Continue 23reading کیا آپ بھی روزہ دار ہیں؟

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ کی اپنے بیٹے کو وصیتیں

datetime 8  مئی‬‮  2017

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ کی اپنے بیٹے کو وصیتیں

حضرت ہشیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ کے بعض شاگردوں اور رفقاء نے مجھے بتایا کہ وہ ایک مرتبہ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ سے ملنے گئے۔ آپ کے سامنے آپ کے صاحبزادے حضرت موسیٰ کاظم رحمتہ اللہ علیہ بیٹھے تھے اور آپ اپنے صاحبزادے کو یہ… Continue 23reading حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ کی اپنے بیٹے کو وصیتیں

رزق حلال۔۔

datetime 8  مئی‬‮  2017

رزق حلال۔۔

ایک خاتون نے اس سے آلو خریدے، ساتھ دھنیا مرچ بھی لی اور اسے پچاس کا نوٹ دیا اس نے آلو کے ساتھ از خود دھنیا مرچ مفت دی۔ وہ آلو اٹھا کر پہلے یوں دیکھتا جیسے اس کا ایکسرے کر رہا ہو۔ گاہک کی نظر سے سبزی کو دیکھنا دوکاندار کے معاشی مفادات کے… Continue 23reading رزق حلال۔۔

تڑپ کر دعا مانگی

datetime 8  مئی‬‮  2017

تڑپ کر دعا مانگی

حجاج بن یوسف ایک شخص تھا اس امت میں ۔ جو بہت زیادہ سخت طبیعت رکھتا تھا اور جو بات بھی اس کے دل میں آتی تھی اس کو کر دیتا تھا۔ ایک دفعہ حجاج بن یوسف طواف کر رہا تھا تو اس نے دیکھا کہ مطاف کے اندر بیٹھ کر ایک اندھا دعا مانگ… Continue 23reading تڑپ کر دعا مانگی

ماں باپ کا مقام و خدمت

datetime 8  مئی‬‮  2017

ماں باپ کا مقام و خدمت

والدین کا تعلق اولاد سے اتنا خصوصی ہے کہ اس کے برابر دنیا میں کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسی وجہ سے شریعت اسلامیہ نے والدین کی اطاعت اور ان کی خدمت اور ان کے ساتھ حسن سلوک کی بے حد تاکید کی ہے۔ باری تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے:’’اور حکم کر چکا تیرا رب کہ… Continue 23reading ماں باپ کا مقام و خدمت

وہ بہت شرمندہ ہوئے

datetime 8  مئی‬‮  2017

وہ بہت شرمندہ ہوئے

حضرت مفتی رشید صاحب رحمتہ اللہ علیہ نے ایک واقعہ سنایا کہ دارالافتاء کے عقب میں اوپر کی منزل والے روزانہ دارالافتاء کے اندر کوڑا پھینک دیا کرتے تھے۔ انہیں کئی بار کہلوایا، مگر کوئی اثر نہ ہوا۔ کسی نے مجھ سے کہا کہ ’’ایک ٹرک پتھروں کا منگوا لیتے ہیں اور ان پر برساتے… Continue 23reading وہ بہت شرمندہ ہوئے

تکبرکی سزا کا سبق آموز واقعہ

datetime 8  مئی‬‮  2017

تکبرکی سزا کا سبق آموز واقعہ

ایک بزرگ نے بیان فرمایا کہ میں نے ایک شخص کو مطاف میں دیکھا کہ اس شان کے ساتھ طواف کر رہا ہے کہ اس کے پیچھے خدام ہیں۔ اس کے لیے راستہ صاف کیاجا رہا ہے۔ دھکوں، مکوں کے ذریعے طواف کرنے والوں کو ہٹایا جا رہا ہے۔ لوگ گردنیں اٹھا اٹھا کر ان… Continue 23reading تکبرکی سزا کا سبق آموز واقعہ

سو احادیث صحیح متن اور سند کے ساتھ سنادیں

datetime 8  مئی‬‮  2017

سو احادیث صحیح متن اور سند کے ساتھ سنادیں

ایک دفعہ حضرت امام بخاری رحمتہ اللہ علیہ ایک جگہ تشریف لے گئے۔ اس وقت وہ نو عمر تھے۔ لیکن وہ اپنے علم کی وجہ سے بہت مشہور ہو گئے تھے۔ وہاں کے محدثین نے ان کا امتحان لینے کا ارادہ کیا۔ چنانچہ انہوں نے دس دس احادیث اس طرح یاد کیں کہ ہر حدیث… Continue 23reading سو احادیث صحیح متن اور سند کے ساتھ سنادیں

پورا دین دار شخص

datetime 8  مئی‬‮  2017

پورا دین دار شخص

ان سے پوچھا گیا’’دینداری کیا ہے؟‘‘جواب میں انہوں نے فرمایا۔ ’’دین داری یہ ہے کہ ڈاکیا ایک لفافہ دے کر جائے، اس کا ٹکٹ مہر سے بچا ہوا نظر آئے، یعنی دوبارہ استعمال کے قابل ہو اور اس وقت کوئی شخص پاس بھی نہ ہو کہ کسی کو خبر ہو جانے کا ڈر ہو، اور… Continue 23reading پورا دین دار شخص

1 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 929