اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

لارڈ بائرن، ایک کامیاب عاشق، جو تمباکو کھاتا، ناخن چباتا اور داد عشق دیتے دیتے خوبروپیکروں کو ہڈیوں کا پنجر بنا کر رکھ دیتا تھا

datetime 10  مئی‬‮  2017

لارڈ بائرن، ایک کامیاب عاشق، جو تمباکو کھاتا، ناخن چباتا اور داد عشق دیتے دیتے خوبروپیکروں کو ہڈیوں کا پنجر بنا کر رکھ دیتا تھا

آج سے سو برس پہلے بہترین عاشق کس قسم کا ہوتا تھا؟ کس قسم کا شخص ہماری وادیوں کے دلوں کی دھڑکنوں کو تیز تر کر دیاکرتاتھا۔ اور ہمارے دادا آتش دان کے قریب بیٹھے حسد کی آگ میں جلا کرتے تھے؟ کس قسم کاشخص ہماری دادیوں کے دلوں کی دھڑکنوں کو تیز تر کر… Continue 23reading لارڈ بائرن، ایک کامیاب عاشق، جو تمباکو کھاتا، ناخن چباتا اور داد عشق دیتے دیتے خوبروپیکروں کو ہڈیوں کا پنجر بنا کر رکھ دیتا تھا

تھیوڈور ڈریسر،بعض اوقات وہ اس لیے سکول نہ جا سکتا کہ اس کے پاس جوتے نہ ہوتے تھے

datetime 10  مئی‬‮  2017

تھیوڈور ڈریسر،بعض اوقات وہ اس لیے سکول نہ جا سکتا کہ اس کے پاس جوتے نہ ہوتے تھے

ڈیل کارنیگی تھیوڈور ڈریسر کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ امریکہ کا ایک نمایاں اور حیرت انگیز ناول نگار تھا۔ پچیس برس تک اس نے امریکہ کے ادبی حلقوں میں تہلکہ مچائے رکھا۔ امریکی ادب پر اس کا بے حد اثر تھا۔ اگر تھیوڈور ڈریسر پیدا نہ ہوتا تو جو کتابیں آپ آج کل… Continue 23reading تھیوڈور ڈریسر،بعض اوقات وہ اس لیے سکول نہ جا سکتا کہ اس کے پاس جوتے نہ ہوتے تھے

فائر فائٹر

datetime 10  مئی‬‮  2017

فائر فائٹر

یہ ایک چھوٹے سے بچے کی سچی کہانی ہے۔ اس کی ماں صرف چھبیس سال کی تھی اور اس کے نو عمر لڑکے کو اسی دن ہسپتال سے’ ٹرمینل لیوکیمیا ‘تشخیص ہوا تھا۔ وہ عورت بہت اداس ہوئی۔ لڑکا ہسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ اس کی ماں اس کے سر ہانے بیٹھی تھی اور… Continue 23reading فائر فائٹر

چارلس ڈکنز،اسے اپنی کتابوں کا معاوضہ تین پونڈ فی لفظ کے حساب سے ملتا تھا

datetime 10  مئی‬‮  2017

چارلس ڈکنز،اسے اپنی کتابوں کا معاوضہ تین پونڈ فی لفظ کے حساب سے ملتا تھا

تقریباً ایک سوبرس پہلے کرسمس کے موقع پر لندن میں ایک چھوٹی سی کتاب شائع ہوئی۔۔۔ ایک ایسی کتاب جس نے غیر فانی بننا تھا۔ بہت سے لوگوں نے اسے دنیا کی عظیم ترین چھوٹی کتاب کا درجہ دیا ہے۔ جب یہ کتاب پہلے پہل شائع ہوئی تو دوست جہاں کہیں بھی ایک دوسرے سے… Continue 23reading چارلس ڈکنز،اسے اپنی کتابوں کا معاوضہ تین پونڈ فی لفظ کے حساب سے ملتا تھا

ﻋﻮﺭﺕ ﺍﻭﺭ نوﺟﻮﺍﻥ: سبق آموز واقعہ

datetime 10  مئی‬‮  2017

ﻋﻮﺭﺕ ﺍﻭﺭ نوﺟﻮﺍﻥ: سبق آموز واقعہ

ﺣﻀﺮﺕ ﯾﺤﯿﯽٰ ﺑﻦ ﺍﯾﻮﺏ ﺧﺰﺍﻋﯽ ﺳﮯ ﻣﺮﻭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮔﺎﺭ ﺟﻮﺍﻥ ﺗﮭﺎ ، ﻭﮦ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺷﮧ ﻧﺸﯿﻦ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﺟﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﻮﮌﮬﺎ ﺑﺎﭖ… Continue 23reading ﻋﻮﺭﺕ ﺍﻭﺭ نوﺟﻮﺍﻥ: سبق آموز واقعہ

سنکلیر لیوس، وہ چھ ماہ تک دن رات لکھتا رہا مگر اس عرصہ میں فقط چھ شلنگ کما سکا

datetime 10  مئی‬‮  2017

سنکلیر لیوس، وہ چھ ماہ تک دن رات لکھتا رہا مگر اس عرصہ میں فقط چھ شلنگ کما سکا

ڈیل کارنیگی کہتے ہیں کہسنکلیر لیوس سے میری پہلی ملاقات بیس برس پہلے ہوئی تھی۔ کئی برس گزر گئے۔ میں اور نصف درجن دوسرے لڑکے لانگ آئی لینڈ میں فری پورٹ کے مقام پر کرایے کی موٹر بوٹ لے کر سمندر میں مچھلیاں پکڑنے جایا کرتے تھے۔ اس زمانے میں میں سنکلیر لیوس کی اس… Continue 23reading سنکلیر لیوس، وہ چھ ماہ تک دن رات لکھتا رہا مگر اس عرصہ میں فقط چھ شلنگ کما سکا

ولیم شیکسپیئر،اس کے قصبے کے لوگوں نے اسے عزت کے ساتھ دفن کیا، کیونکہ وہ انہیں زیادہ شرح سود پر قرض دیا کرتا تھا

datetime 10  مئی‬‮  2017

ولیم شیکسپیئر،اس کے قصبے کے لوگوں نے اسے عزت کے ساتھ دفن کیا، کیونکہ وہ انہیں زیادہ شرح سود پر قرض دیا کرتا تھا

ڈیل کارنیگی کہتے ہیں کہ جب تک ولیم شیکسپیئر زندہ رہا۔ اسے کسی نے بالکل اہمیت نہ دی۔ اس کی موت کے ایک سوبرس بعد بھی اس کا نام گم نامی کے غبار میں چھپا ہوا تھا لیکن اس وقت سے اب تک اس کے متعلق لاکھوں الفاظ کہے جاچکے ہیں۔ دنیا ادب میں اس… Continue 23reading ولیم شیکسپیئر،اس کے قصبے کے لوگوں نے اسے عزت کے ساتھ دفن کیا، کیونکہ وہ انہیں زیادہ شرح سود پر قرض دیا کرتا تھا

مچھلی ذبح کے بغیر کیسے حلال ہو گئی؟ جانئے

datetime 10  مئی‬‮  2017

مچھلی ذبح کے بغیر کیسے حلال ہو گئی؟ جانئے

اسلام نے حلال کھانے کا حکم دیتے ہوئے حرام کھانے سے منع کیا ہے اور ایسے جانور کا گوشت استعمال کرنے کا حکم دیا ہے جسے اسلامی طریقے سے ذبح کیا گیا ہو۔غیر مسلم ناصرف حرام گوشت استعمال کرتے ہیں بلکہ اسلام کے اس حکم سے متعلق مچھلی کی مثال پیش کرتے ہوئے یہ سوال… Continue 23reading مچھلی ذبح کے بغیر کیسے حلال ہو گئی؟ جانئے

جیک لندن

datetime 10  مئی‬‮  2017

جیک لندن

ایک عرصہ وہ دربدر روٹی مانگا کرتا تھا مگر ایک زمانے میں لوگ اس کے آٹو گراف کے لیے ترسا کرتے تھے۔چالیس برس سے بھی پہلے کا ذکر ہے۔ ایک خستہ حال اور آوارہ نوجوان ایک مال گاڑی سے نکل کر بفلو شہر میں داخل ہوا اور پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے گھر گھر… Continue 23reading جیک لندن

1 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 929