اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ میت ہمارے گھر کو جا رہی ہے؟

datetime 11  مئی‬‮  2017

یہ میت ہمارے گھر کو جا رہی ہے؟

ایک لڑکا اپنے باپ کی میت کے ساتھ روتا پیٹتا جا رہا تھا اور کہہ رہا تھا “اے باپ! تجھے لے جا رہے ہیں کہ مٹی کے نیچے دبا دیں۔ تجھے ایسے تنگ و تاریک مکان میں لے جا کر ڈال دیں گے جہاں نہ فرش ہے، نہ بوریا، نہ رات کو چراغ ہے ،… Continue 23reading یہ میت ہمارے گھر کو جا رہی ہے؟

کیسی عورت کو اپنی بیوی بنائوں؟

datetime 11  مئی‬‮  2017

کیسی عورت کو اپنی بیوی بنائوں؟

ایک شخص یہ اعلان کر رہا تھا کہ اسے کسی ایسے عقلمند کی تلاش ہے جس سے وہ بوقت ضرورت مشورہ لے سکے۔ شہر والوں نے کہا ان کی نظر میں تو ایک پاگل سا انسان ہے جو سرکنڈے کا گھوڑا بنا کر اسے دوڑاتا پھرتا ہے۔ ظاہر میں تو دن رات گیند سے کھیلتا… Continue 23reading کیسی عورت کو اپنی بیوی بنائوں؟

جے پیر پونٹ مورگاں،وہ پرانے کپڑے پہن کے بارش میں گھومنے کا شوقین تھا

datetime 11  مئی‬‮  2017

جے پیر پونٹ مورگاں،وہ پرانے کپڑے پہن کے بارش میں گھومنے کا شوقین تھا

ڈیل کارنیگی کہتے ہیں کہ آپ کے خیال میں دنیا میں اپنے وقت کا سب سے زبردست آ دمی کون گزرا ہے؟ بلاشبہ خیال اپنا اپنا، پسند اپنی اپنی، لیکن ایک بات بالکل سچ ہے کہ روپے کی دنیا میں سب سے زبردست آدمی جے پیر پونٹ مورگاں، وال سٹریٹ کا آمر اورسٹاکس اور باونڈزکی… Continue 23reading جے پیر پونٹ مورگاں،وہ پرانے کپڑے پہن کے بارش میں گھومنے کا شوقین تھا

لالچ کی سزا

datetime 11  مئی‬‮  2017

لالچ کی سزا

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ بغداد میں ایک بہت ہی نیک لیکن غریب آدمی رہتا تھا اس کا نام علی بابا تھا۔ اس کا بھائی اسی شہر کا ایک امیر آدمی تھا جس کی بیوی ایک بہت ہی چالاک عورت تھی اور دونوں بھائیوں کو ملنے نہیں دیتی تھی۔ علی بابا کی ایک نوکرانی… Continue 23reading لالچ کی سزا

اینڈریو کارنیگی،وہ کروڑ پتی تھا مگر اکثر کہا کرتاتھا کہ دولت مند مرنا ایک ذلت سے کم نہیں

datetime 11  مئی‬‮  2017

اینڈریو کارنیگی،وہ کروڑ پتی تھا مگر اکثر کہا کرتاتھا کہ دولت مند مرنا ایک ذلت سے کم نہیں

اینڈریو کارنیگی کے والدین اس قدر غریب تھے کہ اس کی پیدائش کے وقت نہ تو کسی ڈاکٹر کو بلایا گیا اور نہ ہی کسی دایہ کو۔ جب روزی کمانے کا وقت آیا تو وہ ایک پینی فی گھنٹہ کے حساب سے ملازم ہو گیا۔ اس نے 800,000000 کروڑ پونڈ کمائے۔ایک دفعہ مجھے سکاٹ لینڈ… Continue 23reading اینڈریو کارنیگی،وہ کروڑ پتی تھا مگر اکثر کہا کرتاتھا کہ دولت مند مرنا ایک ذلت سے کم نہیں

چھ احمقوں کی کہانی

datetime 11  مئی‬‮  2017

چھ احمقوں کی کہانی

شہنشاہ اکبر بیربل کی ذہانت کا معترف تھا۔بیربل نے شہنشاہ اکبر کے ساتھ تقریباَ تیس سال تک کام کیااور ان تیس سالوں میں اس نے اکبر اعظم کے دل و جاں میں گھر کر لیا۔ بیربل جسکا اصل نام مہیش داس تھااکبر اعظم کے نو رتن (شیخ مبارک، شیخ فیضی،عبدل فضل،ملا عبدالقادر بدایونی، راجہ ٹو… Continue 23reading چھ احمقوں کی کہانی

تنہائی

datetime 11  مئی‬‮  2017

تنہائی

میں اطمینان سے بیٹھا سگریٹ کے کش لگا رہا تھا کہ اچانک ڈرائنگ روم کا دروازہ کھلا اور میرے دوست کے والد صاحب کی شکل نظر آئی۔میں نے جلدی سے سگریٹ ایش ٹرے میں بجھا دیا اورسلام لیتے ہوئے کھڑا ہو گیا۔ وہ مسکرا دیے اور اپنے نحیف بدن کو لاٹھی کے زور پر چلاتے… Continue 23reading تنہائی

’’نوری محفل پہ چادر تنی نور کی ۔۔ نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے ‘‘

datetime 11  مئی‬‮  2017

’’نوری محفل پہ چادر تنی نور کی ۔۔ نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے ‘‘

شب برات بڑی رحمتوں، برکتوں، بخششوں عظمتوں والی شب مبارکہ ہے۔ یہ وہ شب مبارکہ ہے جس میں آئندہ سال ہونے والے تمام عوامل کا فیصلہ کیا جاتا ہے ۔شب برات کو حضور اکرم ﷺ قبرستان تشریف لے جاتے اور مُردوں کے لئے دعائے مغفرت فرماتے تھے۔ اس شب مبارک میں رب الکائنات کی رحمت… Continue 23reading ’’نوری محفل پہ چادر تنی نور کی ۔۔ نور پھیلا ہوا آج کی رات ہے ‘‘

کلیرنس ڈیرو، وہ فقط ایک پونڈ فیس پر سات برس تک مختلف عدالتوں میں مقدمہ لڑتا رہا

datetime 11  مئی‬‮  2017

کلیرنس ڈیرو، وہ فقط ایک پونڈ فیس پر سات برس تک مختلف عدالتوں میں مقدمہ لڑتا رہا

آج سے کوئی پچھترسال پہلے ایک سکول کی معلمہ روزانہ کلاس میں ایک چھوٹے سے لڑکے کے کان کھینچا کرتی تھی۔ کیونکہ یہ لڑکا اپنی جگہ پرنچلا نہیں بیٹھ سکتاتھا اور یونہی اٹھ کر ادھر ادھر دیکھتا رہتاہے۔ وہ پوری کلاس کے سامنے اس کے کان کھینچتی اور اتنی اس کی بے عزتی کرتی کہ… Continue 23reading کلیرنس ڈیرو، وہ فقط ایک پونڈ فیس پر سات برس تک مختلف عدالتوں میں مقدمہ لڑتا رہا

1 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 929