شب برات پر گناہوں سے نجات کا مختصر سا عمل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شب برات بڑی رحمتوں، برکتوں، بخششوں عظمتوں والی شب مبارکہ ہے۔ یہ وہ شب مبارکہ ہے جس میں آئندہ سال ہونے والے تمام عوامل کا فیصلہ کیا جاتا ہے ۔شب برات کو حضور اکرم ﷺ قبرستان تشریف لے جاتے اور مُردوں کے لئے دعائے مغفرت فرماتے تھے۔ شب برات کے حوالے سے یوں… Continue 23reading شب برات پر گناہوں سے نجات کا مختصر سا عمل











































