انسان اپنی حفاظت کے لئے انسان کو ہی مارتا ہے
وسیع گھنے جنگل کے درمیان ایک بڑی سی جھیل تھی۔جھیل کے اطراف میں گھاس پھوس کی بنی ہوئی جھونپڑیاں پھیلی ہوئی تھیں۔پاس ہی ایک میدان جیسی جگہ تھی جہاں ننگے بچے نوکیلے بانس کی بنی ہوئی چھڑیوں سے ایک کیلے کے پیڑ پر نشانہ سادھ رہے تھے۔جھیل کے کنارےکچھ لوگ مچھلیوں کے شکار میں سرگرم… Continue 23reading انسان اپنی حفاظت کے لئے انسان کو ہی مارتا ہے











































