ایڈی ریکن بیکر،وہ کاروں کی دوڑ کا مانا ہوا ڈرائیور تھا مگر اس کے پاس ڈرائیوری کا لائسنس نہ تھا
یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے، جسے بظاہر موت نہیں پچھاڑ سکتی۔ جو پچیس برس تک موت اور تباہی کا مذاق اڑاتا رہا۔ اس نے موٹر کاروں کی دو سو سے زیادہ دوڑوں میں تیز رفتاری کے مظاہرے کیے۔ جنہیں دیکھ کر تماشائیوں کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے تھے۔ 1918ء کے خونیں دور میں… Continue 23reading ایڈی ریکن بیکر،وہ کاروں کی دوڑ کا مانا ہوا ڈرائیور تھا مگر اس کے پاس ڈرائیوری کا لائسنس نہ تھا











































