چراگاہ سے دربار خلافت تک
سیدنا عمر رضی اللہ تعالی اپنے زمانہ خلافت میں ایک مرتبہ فوج کو لے کر مکہ مکرمہ کی پہاڑیوں پہ چڑھ رہے تھے دوپہر کا وقت تھا ، چلچلاتی دھوپ تھی ، ایک جگہ کھڑے ہوگئے اور نیچے وادی میں دیکھنا شروع کیا، فوج ساری کھڑی تھی ، سب پسینے میں شرابور تھے، کوئی سایہ… Continue 23reading چراگاہ سے دربار خلافت تک











































