اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

گوگل سمیت عالمی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دینے والا پاکستانی بچہ

datetime 15  مئی‬‮  2017

گوگل سمیت عالمی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دینے والا پاکستانی بچہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 13سالہ پاکستانی بچے نے گوگل، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دیا، بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 13سالہ پاکستانی بچے احسن طاہر نے گوگل ، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو… Continue 23reading گوگل سمیت عالمی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دینے والا پاکستانی بچہ

پاکستان میں افیون اور ہیروئن متعارف کروانیوالی شخصیت دنیا کا ایک عظیم فاتح جرنیل تھا

datetime 15  مئی‬‮  2017

پاکستان میں افیون اور ہیروئن متعارف کروانیوالی شخصیت دنیا کا ایک عظیم فاتح جرنیل تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افیون برصغیر میں سکندر اعظم نے متعارف کرائی۔ دنیا فتح کرنے کا خواب دل میں بسائے سکندر اعظم نے بڑے بڑے شاہسواروں کو دھول چٹائی اور ہمالیہ کی بلند و بالا چوٹیوں کو پائوں تلے روندتا برصغیر میں داخل ہو گیا۔ سکندر اعظم کی فوج کو یہاں جگہ جگہ مزاحمت کا سامنا کرنا… Continue 23reading پاکستان میں افیون اور ہیروئن متعارف کروانیوالی شخصیت دنیا کا ایک عظیم فاتح جرنیل تھا

سعید انور کی زندگی کیسے بدلی؟

datetime 13  مئی‬‮  2017

سعید انور کی زندگی کیسے بدلی؟

سعید انور 90 کی دہائی کا کرکٹ کی دنیا کا بلامبالغہ سب سے خطرناک اوپننگ بیٹسمین ہوا کرتا تھا۔ دنیا کی تمام ٹیموں کے خلاف، تمام گراؤنڈز میں اس نے ہر باؤلر کی کھل کر دھلائی کی۔ 90 کی دہائی میں ہی وسیم اکرم کے کپتانی سنبھالتے ہی ہماری ٹیم کو میچ فکسنگ کی لت… Continue 23reading سعید انور کی زندگی کیسے بدلی؟

ﺗﺎﺭﯾﺦِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ

datetime 13  مئی‬‮  2017

ﺗﺎﺭﯾﺦِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ

ﻏﺰﻭﮦ ﺑﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﻋﺒﯿﺪﮦ ؓﺑﮯ ﻭﺧﻮﻑ ﺧﻄﺮ ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﻔﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﯿﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍٓﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍٓﭖؓ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺟﺮﺍٔﺕ ﻣﻨﺪﺍﻧﮧ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﺳﮯ ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮕﺪﮌ ﻣﭻ ﮔﺌﯽ۔ ﺍٓﭖ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﭙﮭﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﮑﺮ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﮈﺭ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ۔ ﺍٓﭖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ… Continue 23reading ﺗﺎﺭﯾﺦِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ

ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ

datetime 13  مئی‬‮  2017

ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ

ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺎ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﮐﯿﺎ ! ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ ﻭﮦ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﭘﺎﮎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﺎﺭﮮ ﺑﮕﮍﮮ ﮐﺎﻡ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺑﮩﺖ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﯽ ، ﺳﺐ ﮐﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺗﮭﯽ، ﮐﻮنی ﮐﮩﺘﺎ ﮐﮧ… Continue 23reading ﺍﺳﻢ ﺍﻋﻈﻢ

ﺁﺯﺍﺩ ﺧﯿﺎﻝ ﻋﻮﺭﺕ

datetime 13  مئی‬‮  2017

ﺁﺯﺍﺩ ﺧﯿﺎﻝ ﻋﻮﺭﺕ

ﺟﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻣﺮﺩ ﺍﭨﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺪﻓﯿﻦ ﯾﮧ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺯﺍﻥ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﻔﻆ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ… Continue 23reading ﺁﺯﺍﺩ ﺧﯿﺎﻝ ﻋﻮﺭﺕ

مشہور شاعر اکبر آلہ آبادی کی بیٹے کو نصیحت

datetime 13  مئی‬‮  2017

مشہور شاعر اکبر آلہ آبادی کی بیٹے کو نصیحت

یہ ولیمہ کی ایک زبردست تقریب تھی ۔ ولیمے میں اعلیٰ آفیسرز، امیر ، پڑھے لکھے لوگ، جج صاحبان، وکلاء، معززین اور مزید بڑے بڑے لوگوں کو انوائیٹ کیا گیا تھا۔ یہ ولیمہ اپنے وقت کے ایک بڑے اور مشہور ظریف شاعر اکبر آلہ آبادی کے بیٹے کا تھاجو بذات خود بھی اس وقت ایک… Continue 23reading مشہور شاعر اکبر آلہ آبادی کی بیٹے کو نصیحت

حُبِ رسولﷺ

datetime 13  مئی‬‮  2017

حُبِ رسولﷺ

معروف کالم نگار اور اینکرپرسن جاوید چوہدری نے بتایا کہ مجھے ایک بار مغربی سکالر نے کہا تھا۔” ہمیں کچھ سمجھ نہیں آتی ایک مسلمان مغرب میں پیدا ہوتا ہے ‘ اس کا سارا لائف سٹائل مغربی ہوتا ھے ‘ اس میں تمام شرعی عیب بھی موجود ہوتے ہیں ‘ لیکن جب اسلام اور رسول اللہ… Continue 23reading حُبِ رسولﷺ

چاند سی دلہن

datetime 13  مئی‬‮  2017

چاند سی دلہن

میں تو اپنے اکلوتے بیٹے کے لئے چاند سی دلہن لائوں گی۔ پڑھی لکھی ہو۔ 16-17 سال کی سلجھی ہوئی کنواری دلہن۔ صغراں نے اپنی 30 سالہ بیٹی سے بات کرتے ہوئے کہا۔ اماں۔ 16-17 سال کچھ کم عمر نہیں ؟ بھائی تو اب 35 سال سے بھی اوپر ہو گئے ہیں؟ ہائے ہائے۔ کلموہی۔… Continue 23reading چاند سی دلہن

1 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 929