چوکھٹ
سیدنا ابراہیم علیہ السلام اسماعیل علیہ السلام کے نکاح کے بعد تشریف لائے تو اسماعیل علیہ السلام کو نہ پایا ان کی بیوی سے معلوم کیا تو اس نے کہا کہ وہ ہمارے لئے رزق تلاش کرنے گئے ہیں پھر ابراہیم علیہ السلام نے اس سے بسر اوقات اور حالت معلوم کی تو اس عورت… Continue 23reading چوکھٹ











































