اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز

datetime 16  مئی‬‮  2017

ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز

امام ابویوسف رحمتہ اللہ علیہ ہارون الرشید کے زمانے میں پورے عالم اسلام کے قاضی القضاۃ تھے، ایک بار ان کے پاس خلیفہ ہارون الرشید اور ایک نصرانی کامقدمہ آیا، امام نے فیصلہ نصرانی کے حق میں کیا، اس طرح کے درخشاں واقعات تاریخ اسلام کے ورق ورق پر بکھرے پڑے ہیں، لوگ اس کو… Continue 23reading ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز

پاکباز و بے نیاز

datetime 16  مئی‬‮  2017

پاکباز و بے نیاز

شمس الدین محمد بن عبدالرحیم مقدسی ساتویں صدی ہجری کے علماء میں سے ہیں، وہ اپنے وقت میں شام کے مشہور بزرگوں میں سے تھے اور مرجع خلائق تھے، ایک بار کسی پہاڑ کے پاس اپنے مکان کے لئے جگہ کھود رہے تھے، ان کی اہلیہ بھی ساتھ تھیں، وہ بھی ان ہی کی طرح… Continue 23reading پاکباز و بے نیاز

زہر بھی کبھی کرتا ہے کارِ تریاقی

datetime 16  مئی‬‮  2017

زہر بھی کبھی کرتا ہے کارِ تریاقی

عامر بن حطان خارجی تھا اور حجاج بن یوسف کے مخالفین میں سے تھا، حجاج نے اسے گرفتار کیا، جلاد سے کہا ’’بدکار عورت کے اس بیٹے کی گردن اڑا دو‘‘ عامر نے بڑے پروقار انداز میں سراٹھا کر کہا ’’حجاج! تمہارے بڑوں نے تمہاری بڑی غلط تربیت کی ہے، موت کے بعد رہ کیا… Continue 23reading زہر بھی کبھی کرتا ہے کارِ تریاقی

جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ(درندے کا جوٹھا پاک یا ناپاک؟)

datetime 16  مئی‬‮  2017

جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ(درندے کا جوٹھا پاک یا ناپاک؟)

بُنان حمال چوتھی صدی ہجری کے بزرگوں میں سے ہیں، اصل بغداد کے تھے لیکن مصر میں رہنے لگے تھے، عوام و خواص دونوں میں ان کی بڑی مقبولیت تھی، اللہ والوں کی محبت لوگوں کے دلوں میں ڈال دی جاتی ہے، وہ دلوں کے بے تاج بادشاہ ہوتے ہیں، حمال نے بادشاہِ مصر ابن… Continue 23reading جو دلوں کو فتح کر لے وہی فاتح زمانہ(درندے کا جوٹھا پاک یا ناپاک؟)

فرمان رسالتﷺ کی بے ادبی کا نتیجہ

datetime 16  مئی‬‮  2017

فرمان رسالتﷺ کی بے ادبی کا نتیجہ

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سے ممالک کے حکمرانوں کو خط لکھ کر اسلام کی دعوت دی ۔ ان میں سے ایک ایران کا شہنشاہ بھی تھا ۔ شہنشاہ ایران خسرو پرویز کے دربار میں جب نامہ مبارک پہنچا تو صرف اتنی سی بات پر اس کے غرور اور گھمنڈ کا پارہ… Continue 23reading فرمان رسالتﷺ کی بے ادبی کا نتیجہ

آخر شب دید کے قابل تھی بسمل کی تڑپ

datetime 16  مئی‬‮  2017

آخر شب دید کے قابل تھی بسمل کی تڑپ

عبداللہ بنوہب کی موت کا بھی عجیب واقعہ ہے، اصحاب حدیث نے ان سے کہا کہ ہمیں جنت اور جہنم کے احوال سنا دیجئے ’’میں اس کی تاب نہیں لا سکتا‘‘ وہ سمجھے کہ شاید تواضعاً کہہ رہے ہیں، اصرار ہوا تو بیٹھ گئے، جہنم کے احوال کے متعلق احادیث شروع فرمائیں تو بیہوش ہو… Continue 23reading آخر شب دید کے قابل تھی بسمل کی تڑپ

کھلا دَر

datetime 16  مئی‬‮  2017

کھلا دَر

احمد بن ابی غالب چھٹی صدی ہجری کے بزرگ ہیں، لوگ ان کے پاس دعا کے لئے عموماً حاضر ہوتے تھے، ایک مرتبہ کوئی صاحب ان کی خدمت میں آئے اور کسی چیز کے متعلق کہا کہ ’’آپ فلاں صاحب سے میرے لئے وہ چیز مانگ لیجئے‘‘ احمد فرمانے لگے ’’میرے بھائی! میرے ساتھ کھڑے… Continue 23reading کھلا دَر

غم زیست کا حاصل ہے اس غم سے مفر کیوں ہو

datetime 16  مئی‬‮  2017

غم زیست کا حاصل ہے اس غم سے مفر کیوں ہو

مشہور تابعی حضرت عروہ بن زبیر مصائب و تکالیف پر بہت صبر کرنے والے تھے، صبر و استقامت کے پیکر تھے، ایک مرتبہ ولید بن یزید سے ملنے دمشق روانہ ہوئے تو راستے میں چوٹ لگ کر پاؤں زخمی ہوگیا، درد کی شدت سے چلنا دوبھر ہو گیا، سخت تکلیلف کے باوجود ہمت نہیں ہاری… Continue 23reading غم زیست کا حاصل ہے اس غم سے مفر کیوں ہو

ہم نے کانٹوں میں بھی گلزار کھلا رکھا ہے

datetime 16  مئی‬‮  2017

ہم نے کانٹوں میں بھی گلزار کھلا رکھا ہے

عبداللہ بن محمد جہادی مہم کے سلسلے میں، مصر کے ایک ساحلی علاقے میں مقیم تھا، ٹہلتا ہوا ایک بار ساحل سمندر جا نکلا، وہاں دیکھا کہ خیمہ میں ہاتھ پاؤں سے معذور اور آنکھوں کی بینائی سے محروم ایک شخص پڑا ہوا ہے، اس کے جسم میں صرف اس کی زبان سلامت ہے، ایک… Continue 23reading ہم نے کانٹوں میں بھی گلزار کھلا رکھا ہے

1 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 929