اللہ تعالیٰ نے مجھے اس لئے بخش دیا کہ لوگ مجھے حقیر سمجھتے تھے
حضرت عبدالوہاب بن عبدالمجید ثقفی فرماتے ہیں، میں نے ایک جنازہ دیکھا جس کو تین مرد اور ایک عورت نے اٹھایا تھا، میں نے عورت کی جگہ لے لی، جنازہ کو قبرستان پہنچا کر دفن کرایا، پھر میں نے عورت سے اس کا تعارف پوچھا، کہنے لگی، ’’یہ میرا بیٹا تھا‘‘ میں نے دریافت کیا… Continue 23reading اللہ تعالیٰ نے مجھے اس لئے بخش دیا کہ لوگ مجھے حقیر سمجھتے تھے











































