اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہمہ دانی کا بھرم

datetime 17  مئی‬‮  2017

ہمہ دانی کا بھرم

ایک شخص بڑا ذہین اور صاحب علم مشہور تھا، ہر سال کا جواب بغیر کسی توقف کے دیا کرتا تھا۔ اس کے بعض ساتھی اس کے تبحر علمی کی حقیقت تاڑ گئے اور امتحان کے ارادے سے ایک مہمل لفظ ’’خنفشار‘‘ کے بارے میں دریافت کیا جس کی کوئی حقیقت نہ تھی، اس نے بلاجھجک… Continue 23reading ہمہ دانی کا بھرم

بدلتا ہے رنگ دل کیسے کیسے

datetime 17  مئی‬‮  2017

بدلتا ہے رنگ دل کیسے کیسے

انسان کے دل کا بھی عجیب حال ہے، کبھی ایک حالت پر نہیں ٹھہرتا، اسی لئے کہا جاتا ہے استقامت ہزار کرامتوں سے فائق ہے۔ 1947ء میں جب پاکستان بنا تو مسلمان بڑی تعداد میں بھارت سے پاکستان ہجرت کر رہے تھے، حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریاؒ ان دنوں تبلیغی جماعت کے مرکز نظام… Continue 23reading بدلتا ہے رنگ دل کیسے کیسے

اعتماد کا کرشمہ

datetime 17  مئی‬‮  2017

اعتماد کا کرشمہ

حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد ذکریا رحمتہ اللہ علیہ اپنی ’’آپ بیتی‘‘ میں لکھتے ہیں۔’’میں نے اپنے بچپن میں اپنے والد صاحب سے اور دوسرے لوگوں سے بھی یہ قصہ سنا کہ ضلع سہارنپور میں ’’بہٹ‘‘ سے آگے انگریزوں کی کچھ کوٹھیاں تھیں، اس کے قرب و جوار میں بہت سی کوٹھیاں کاروباری تھیں جن… Continue 23reading اعتماد کا کرشمہ

بیدردوں نے تماشا بنا یا

datetime 17  مئی‬‮  2017

بیدردوں نے تماشا بنا یا

احسان دانش بتاتے ہیں کہ کچھ ایسے لوگ بھی تھے جو جنونِ وطن اور جوش ایمانی میں (پاکستان کی طرف ہجرت کر کے) نکل تو آئے لیکن یہاں ان کی آواز نقارخانے میں طوطی کی آواز ہوکر رہ گئی چونکہ معزز خاندان تھے، اس لئے افسروں کے دروازوں کی جھڑکیاں ان کی قوت برداشت سے… Continue 23reading بیدردوں نے تماشا بنا یا

ستم سے زیادہ کرم یاد آیا

datetime 17  مئی‬‮  2017

ستم سے زیادہ کرم یاد آیا

احسان دانش کہتے ہیں کہ مجھے ایک دن میں کئی آدمیوں نے یہ واقعہ سنایا کہ دن کے ڈیڑھ دو بجے ہسپتال کے بغلی دروازے سے جو ہسپتال کی روڈ کی طرف کھلتا ہے ایک بڑے ڈیل ڈول کا مگر نہایت مغموم مسلمان ہسپتال سے نکل کر آ رہا تھا، اتنے میں اسی سڑک پر… Continue 23reading ستم سے زیادہ کرم یاد آیا

جِن سے عجیب فرمائش

datetime 17  مئی‬‮  2017

جِن سے عجیب فرمائش

مولانا کوثر نیازی حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحبؒ کا جنات کے بارے میں ایک ذاتی مشاہدہ ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ مفتی صاحب نے فرمایا:’’ایک زمانے میں خود میری بیوی پر جن مسلط ہو گیا، میں نے اس سے بات چیت کی تو معلوم ہوا کہ وہ مسلمان ہے، میں نے اس سے… Continue 23reading جِن سے عجیب فرمائش

غیرت مند ہاتھی

datetime 17  مئی‬‮  2017

غیرت مند ہاتھی

بادشاہ بہادر شاہ ظفر خاندان مغلیہ کے آخری بادشاہ تھے، ان کی عمر کا آخری حصہ بڑا دردناک رہا، انگریزوں نے انہیں گرفتار کیا، ان کے سامنے ان کے عزیز قتل کئے گئے، انہیں قید و بند کی تاریکیوں اور صعوبتوں میں پھینک ڈالا، وہ اردو کے اچھے شاعر بھی تھے، انہوں نے قید و… Continue 23reading غیرت مند ہاتھی

ایک آشیانے کے لئے

datetime 17  مئی‬‮  2017

ایک آشیانے کے لئے

مشہور صحابی حضرت عمرو بن عاصؓ نے مصر کو فتح کرنے کے لئے وہاں کے ایک قلعے کے سامنے ایک بڑا خیمہ نصب کیا تھا، پیش قدمی کا ارادہ فرمایا تو اس خیمے کو اکھاڑ کر ساتھ لے جانا چاہا لیکن جب اکھاڑنے کیلئے آگے بڑھا تو دیکھا کہ خیمے کے اوپر کی جانب ایک… Continue 23reading ایک آشیانے کے لئے

استغفار کی برکات

datetime 17  مئی‬‮  2017

استغفار کی برکات

حضرت حسن بصریؒ کی خدمت میں ایک شخص نے آ کر قحط سالی کی شکایت کی تو انہوں نے اس سے فرمایا ’’استغفار کرو‘‘ یعنی اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کرو، دوسرے شخص نے غربت و افلاس کی شکایت کی تو اس سے فرمایا ’’استغفار کرو‘‘ تیسرا ایک آدمی آیا اس نے… Continue 23reading استغفار کی برکات

1 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 929