اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

میرے لئے دین عزیز تر ہے

datetime 17  مئی‬‮  2017

میرے لئے دین عزیز تر ہے

مولانا نور احمد صاحبؒ دارالعلوم دیوبند کے فاضل اور دارالعلوم کراچی کے ناظم اول اور بانیوں میں سے تھے، ان کی سوانح حیات ان کے صاحبزادے مولانا رشید اشرف صاحب نے لکھی ہے، وہ ایک رشتے کے سلسلے میں ان کی دینی حساسیت کے متعلق تحریر فرماتے ہیں ’’راقم الحروف کی ہمشیرہ کا ایک اچھا… Continue 23reading میرے لئے دین عزیز تر ہے

غلط فہمی

datetime 17  مئی‬‮  2017

غلط فہمی

امین گیلانی اپنی ایک کتاب ’’غلط فہمی‘‘ میں لکھتے ہیں ’’ایک روز میرا ایک سیانا بیانا دوست آیا اور ہنس کر کہنے لگا، یار آج میرے ساتھ ایک عجیب واقعہ ہوا، میں فجر کی نماز کے لئے جب مسجد میں داخل ہواتو جماعت کھڑی ہو گئی، میں نے جلدی جلدی وضو کیا کہ ابھی دو… Continue 23reading غلط فہمی

خوشخبری

datetime 17  مئی‬‮  2017

خوشخبری

ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ سید الانبیاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے. ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر “یاکریم یاکریم” کی صدا تھی۔ حضور اکرمﷺ نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رُکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا یاکریم،… Continue 23reading خوشخبری

نرالی ٹوک

بسم اللہ ارقیک من کل
بسم اللہ ارقیک من کل
datetime 17  مئی‬‮  2017

نرالی ٹوک

مولانا عبداللہ فاروقیؒ حضرت رائے پوریؒ سے بیعت تھے، لاہور دہلی مسلم ہوٹل میں برسہا برس سے خطیب رہے، ان کا بیان ہے کہ میں مدینہ منورہ حاضر ہوا اور مولانا حسین احمد مدنیؒ کے پاس قیام کیا، ایک روز جب مولانا کے ساتھ مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کیلئے گیا تو میں نے مولانا… Continue 23reading نرالی ٹوک

ﮔﻮﺍﻧﺘﺎﻧﺎﻣﻮ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻓﻮﺟﯽ ﮐﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﺍﺳﻼﻡ

datetime 17  مئی‬‮  2017

ﮔﻮﺍﻧﺘﺎﻧﺎﻣﻮ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻓﻮﺟﯽ ﮐﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﺍﺳﻼﻡ

ﻧﺼﻒ ﺷﺐ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺗﮭﺎ، ﮔﻮﺍﻧﺘﺎﻧﺎﻣﻮ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﮐﯿﻤﭗ ﮈﯾﻠﭩﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ 19 ﺳﺎﻟﮧ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﻮﻟﮉ ﺑﺮﻭﮐﺲ ﻣﺮﺍﮐﺶ ﮐﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻗﯿﺪﯼ ﻧﻤﺒﺮ 590 ﺍﺣﻤﺪ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪﯼ ﺳﮯ ﺳﻼﺧﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺳﮯ ﻣﺤﻮ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﺮﻭﮐﺲ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﺮ ﺍﺣﻤﺪ ﺍﻟﺮﺷﯿﺪﯼ ﻧﮯ ﺟﯿﻞ ﮐﯽ ﺳﻼﺧﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﭼﯽ ﺑﺮﻭﮐﺲ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﯽ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻋﺮﺑﯽ ﺍﻭﺭ… Continue 23reading ﮔﻮﺍﻧﺘﺎﻧﺎﻣﻮ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻓﻮﺟﯽ ﮐﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﺍﺳﻼﻡ

ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺪﻟﯿﮟ

datetime 17  مئی‬‮  2017

ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺪﻟﯿﮟ

ﺍﯾﮏ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺍﻣﯿﺮ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﺗﻨﺎ ﭘﯿﺴﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ کچھ ﺑﮭﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺗﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﺭﺩ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﺌﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﻟﯿﮑﻦ… Continue 23reading ﭘﮩﻠﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺪﻟﯿﮟ

رازق کے رزق دینے کے انوکھے انداز

datetime 17  مئی‬‮  2017

رازق کے رزق دینے کے انوکھے انداز

“یہ کیا ہے؟” رئیس عثمانی صاحب نے ایک برتن کی دکان کے اندر رکھے ہوئے روٹی بنانے کے کالے توے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا۔ میں ان کے اس غیر متوقع سوال پر تھوڑا سا بوکھلا گیا۔ “جی ۔ یہ؟ ” پھر تھوڑا سنبھلتے ہوئے میں نے کہا۔ “حضرت! یہ روٹیاں پکانے کا توا… Continue 23reading رازق کے رزق دینے کے انوکھے انداز

بدگمانی

datetime 17  مئی‬‮  2017

بدگمانی

میرا ایک دوست راولپنڈی میں رہتا تھا‘ یہ دوست مجھ سے عمر میں سینئر بھی تھا‘ شادی شدہ بھی اور بال بچوں والا بھی‘ میں سردیوں کے دنوں میں اس سے ملاقات کے لیے راولپنڈی آ گیا‘ ہمارا پروگرام تھا ہم دونوں چند دن راولپنڈی رہیں گے‘ اس کے بعد برف باری دیکھنے کے لیے… Continue 23reading بدگمانی

خواہش

datetime 17  مئی‬‮  2017

خواہش

تھوڑی دیر میں ٹرین آنے والی تھی۔ وقت بدلا تھا نہ اس کے حالات۔ گھر پر دو بچے بھوک سے بے تاب ہو کر اس کا انتظار کر رہے تھے۔ غربت کے ہاتھوں تنگ آکر وہ شہر چھوڑ کر قریبی بستی میں آگیا تھا، جہاں ہر طرف غربت ہی غربت نظر آتی تھی۔ اس کے… Continue 23reading خواہش

1 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 929