اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

میری والدہ مجھے پہچانتی ہی نہیں

datetime 18  مئی‬‮  2017

میری والدہ مجھے پہچانتی ہی نہیں

ﻭﮦ ﺑﮩﺖ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺻُﺒﺢ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺳﺎﮌﮬﮯ ﺁٹھ ﺑﺠﮯ ﮐﮯ ﻗﺮﻳﺐ ﺍﻳﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﮯ ﮐﮯ ﭨﺎﻧﮑﮯ ﻧِﮑﻠﻮﺍﻧﮯ ﮐﻴﻠﺌﮯ ﺁﻳﺎ۔ ﺍُﺳﮯ 9 ﺑﺠﮯ ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺩﻳﺎ ﮔﻴﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ ﻭﮦ ﺟﻠﺪﯼ ﻣﻴﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺳﮯ 9 ﺑﺠﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﮧ ﭘﮩﻨﭽﻨﺎ ﮨﮯ۔ ﻣﻴﮟ ﻧﮯ ﺍﮨﻢ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻟﮯ ﻟﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺍُﺳﮯ ﺑﻴﭩﮭﻨﮯ ﮐﻴﻠﺌﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﻴﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ… Continue 23reading میری والدہ مجھے پہچانتی ہی نہیں

پیسے نہیں ہیں

datetime 18  مئی‬‮  2017

پیسے نہیں ہیں

وہ کیک کو دیکھ رہی تھی اور ضد کر رہی تھی کہ امی لے دو نہ پلیز بابا کی سالگرہ ہے لے دو نا ، ماں بار بار منع کررہی تھی کہ چندہ پیسے نہیں ہیں ، بعد میں لے دوں گی۔ وہ ضد کرتی رہی تو ماں نے کہا جاؤ مفت ملتا ہے تو… Continue 23reading پیسے نہیں ہیں

کتوں کے کهانے کا خرچ!

datetime 18  مئی‬‮  2017

کتوں کے کهانے کا خرچ!

رشوت لینے میں مشہور ایک افسر کو ماتحتوں کے ساتھ  دکان کی جانب آتے دیکھ کر دکاندار کھڑا ہوگیا، ہاتھ جوڑ کر اس نے انہیں سلام کیا اور اپنی دهوتی کے پلو سے کرسیاں صاف کرنے لگا، وه لوگ کرسیوں پر بیٹھ گئے، ان کی خاطر مدارت کے لیئے خشک میوہ اور پینے کے لیئے… Continue 23reading کتوں کے کهانے کا خرچ!

تم کھانا لے جاؤ تو وہ اسی وقت کانوں پر ہاتھ رکھ دیتا تھا

datetime 18  مئی‬‮  2017

تم کھانا لے جاؤ تو وہ اسی وقت کانوں پر ہاتھ رکھ دیتا تھا

اچھرہ، لاہور کے قریب ایک اسلامی قصبہ (جس زمانے کا یہ واقعہ ہے اس وقت اچھرہ کی آبادی لاہور سے بالکل الگ تھی اور بیچ میں لمبے فاصلے تک کھیت تھے) ہے، کئی سال گزرے، اس قصبہ کی جامع مسجد میں نماز مغرب پڑھی جارہی تھی کہ ایک نہایت ہی دبلا پتلا مسافر آیا اور… Continue 23reading تم کھانا لے جاؤ تو وہ اسی وقت کانوں پر ہاتھ رکھ دیتا تھا

سامنے اس بچے کی ماں کھڑی تھی

datetime 18  مئی‬‮  2017

سامنے اس بچے کی ماں کھڑی تھی

” یہ ایک سعودی طالبعلم کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ہے جو حصول تعلیم کے لیے برطانیہ میں مقیم تھا وہ طالبعلم بیان کرتا ہے کہ مجھے ایک ایسی انگریز فیملی کے ساتھ ایک کمرہ کرائے پر لے کر رہنے کا اتفاق ہوا جو ایک میاں بیوی اور ایک چھوٹے بچے پر مشتمل تھی۔… Continue 23reading سامنے اس بچے کی ماں کھڑی تھی

یہ جبرئیل علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دستِ مبارَک کی خوشبو ہے

datetime 18  مئی‬‮  2017

یہ جبرئیل علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دستِ مبارَک کی خوشبو ہے

بَصرہ شہر میں ایک بُزُرگ رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ ”مِسکی” کے نام سے مشہُور تھے۔ ”مُشک” کو عَرَبی میں ”مِسْک” کہتے ہیں۔ لہٰذا مِسکی کے معنیٰ ہوئے ”مُشکبار” یعنی مُشک کی خوشبُو میں بَسا ہوا۔ وہ بُزُرگ رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ ہر وَقْت مُشکبار و خوشبودار رہا کرتے تھے۔ یہاں تک کہ جس راستے سے… Continue 23reading یہ جبرئیل علیہ الصلوٰۃ والسلام کے دستِ مبارَک کی خوشبو ہے

اچھا طریقہ ہے حرام خوری کا

datetime 18  مئی‬‮  2017

اچھا طریقہ ہے حرام خوری کا

سفید پڑتا چہرہ ، آنکھوں کے گرد گہرے سیاہ حلقے، بےترتیب بال ، سہما ہوا لہجہ اور پریشان حال پرانے مگر صاف سُتھرے کپڑوں میں ملبوس وہ روزانہ صبح میرے پاس آیا کرتا تھا۔ وہ باپ تھا ۔ مجبور باپ….. ہارا ہوا باپ……!!! ” صاب میری بیٹی بیمار ہے اس کا آپریشن ہے خدا کے… Continue 23reading اچھا طریقہ ہے حرام خوری کا

ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﻔﻊ ﺍﻭﺭﺑﮍﮬﺎ ﺩﯾﺎ

datetime 18  مئی‬‮  2017

ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﻔﻊ ﺍﻭﺭﺑﮍﮬﺎ ﺩﯾﺎ

ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﻗﺤﻂ ﭘﮍﮔﯿﺎ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﺮﺳﺎﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺯﻣﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻧﺎﺝ ﺍﮔﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎﺗﮭﺎ ۔ﺍﺱ ﻗﺤﻂ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭘﻮﺭﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﻏﺮﺑﺖ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﻮﮒ ﺩﺍﻧﮯ ﺩﺍﻧﮯﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺤﺘﺎﺝ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ تعالی ﻋﻨﮧ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﮮ ﺗﺎﺟﺮ ﺗﮭﮯ۔ﺍﻥ ﮐﯽ ﺗﺠﺎﺭﺕ ﭘﻮﺭﮮ… Continue 23reading ﺍﻧﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﻧﻔﻊ ﺍﻭﺭﺑﮍﮬﺎ ﺩﯾﺎ

حیاء کی وجہ سے میں نے منہ پھیر لیا

datetime 18  مئی‬‮  2017

حیاء کی وجہ سے میں نے منہ پھیر لیا

اسکا نام عمرو بن عبدود تھا یہ اگرچہ نوے برس کا خرانٹ بڈھا تھا۔ مگر ایک ہزار سواروں کے برابر بہادر مانا جاتا تھا۔ کٹر یہودی تھا جنگ بدر میں زخمی ہوکر بھاگ نکلا تھا اور اس نے یہ قسم کھا رکھی تھی کہ جب تک مسلمانوں سے بدلہ نہ لے لوں گا بالوں میں… Continue 23reading حیاء کی وجہ سے میں نے منہ پھیر لیا

1 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 929