اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ کا خط

datetime 19  مئی‬‮  2017

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ کا خط

حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ کا ایک عمومی خط جس میں عمالِ سلطنت کو تحریر فرماتے ہیں : “اما بعد بیشک یہ ذمہ داری جو اللہ تعالیٰ نے میرے سپرد فرمائی ہے اگر میں نے اس کو قبول کیا ہے کہ اس سے میرا مقصد کھانا، لباس، سواری یا شادیاں یا جمع اموال ہوتا،… Continue 23reading حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ کا خط

وہ تر گئے، وہ پار ہو گئے

datetime 19  مئی‬‮  2017

وہ تر گئے، وہ پار ہو گئے

ایک بزرگ تھے وہ جا رہے تھے اچانک جذبے میں آ کر زور زور سے اللہ، اللہ، اللہ کہنے لگ گئے، جب ان کی طبیعت کچھ سنبھلی تو کسی نے پوچھا کہ حضرت کیا ہوا؟ فرمایا، دیکھو یہ پھل بیچنے والا کیا کہہ رہا ہے، اس نے کہا: حضرت! یہ سنگترے بیچنے والا ہے اورسنگترے… Continue 23reading وہ تر گئے، وہ پار ہو گئے

حکومت نے قتل کیلئے”مستری“ کو استعمال کیا

datetime 19  مئی‬‮  2017

حکومت نے قتل کیلئے”مستری“ کو استعمال کیا

ایملی زولا 2 اپریل1840ء کو پیرس میں پیدا ہوا لیکن اس کا بچپن، لڑکپن اور جوانی کے کچھ سال ایکس۔این کے صوبے میں گزرے جو اس کے ناولوں میں Plassans کے نام سے جانا جاتا ہے۔ 1858ء میں ایملی زولا پیرس آیا۔ اسکا باپ اٹلی کا اور ماں فرانس کی تھی۔ 1862ء تک اس نے… Continue 23reading حکومت نے قتل کیلئے”مستری“ کو استعمال کیا

عورت کی مثال جوتے کی طرح؟

datetime 19  مئی‬‮  2017

عورت کی مثال جوتے کی طرح؟

کہا عورت کی مثال جوتے (shoe) کی طرح ہے مرد کسی بھی وقت اس کو تبدیل کرسکتا ہے جب بھی اس کو مناسب سائز کی ضرورت ہو! لوگ اس کی بات سن کر ایک سمجھدار و دانش مند شخص کی طرف دیکھنے لگے جو ان کے درمیان بیٹھا تھا اور پوچھنے لگے کہ اس کی… Continue 23reading عورت کی مثال جوتے کی طرح؟

کل کے دھوکہ سے باہر آئیں

datetime 19  مئی‬‮  2017

کل کے دھوکہ سے باہر آئیں

ندی کے کنارے ایک فقیر بیٹھا ہوا تھا وہاں سے ایک آدمی کا گزر ہوا تو اس نے اس فقیر سے پوچھا کہ جناب کس کے انتظارمیں ہیں اس نے کہا کہ مجھے اس پار جانا ہے مگر چاہتاہوں کہ ندی کا ساراپانی گزرجائے تو میں پار ہوجاؤں ۔ سننے والے نے زردار قہقہ لگاتے… Continue 23reading کل کے دھوکہ سے باہر آئیں

ﮨﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺩﻋﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ

datetime 19  مئی‬‮  2017

ﮨﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺩﻋﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ

ﺳﯿﺪﻧﺎ ﻣﻌﺎﺫ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟٰﯽ ﻋﻨﻪ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺎتھ ﭘﮑﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ” ﻣﻌﺎﺫ ! ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ۔  ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺭﺳﻮﻝ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﯾﻮﮞ ﺻﺮﯾﺢ ﺍﻇﮩﺎﺭ۔ ﺍﺱ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮯ… Continue 23reading ﮨﺮ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺩﻋﺎ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻧﺎ

تخت والوں سے بھی اونچے ہیں ترے خاک نشین

datetime 19  مئی‬‮  2017

تخت والوں سے بھی اونچے ہیں ترے خاک نشین

کوثر نیازی مرحوم مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ کے مزاج کے متعلق لکھتے ہیں ’’بات ان بزرگوں کے اخباری بیانات سے شروع ہوئی تھی۔ اکثر بیانات تو اسلامی دستور کے موضوع پر ان علماء حضرات کے مشترک ہی ہوا کرتے تھے لیکن کبھی کبھی ایسا بھی ہوا کہ بیان کا طرز تحریر حضرت کاندھلویؒ کو کچھ… Continue 23reading تخت والوں سے بھی اونچے ہیں ترے خاک نشین

بصیرت، دل کی بینائی

datetime 19  مئی‬‮  2017

بصیرت، دل کی بینائی

مولانا امین صفدرصاحب رحمتہ اللہ نے حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ سے اپنی بیعت کا قصہ بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ ’’ایک دن میں ’’خدام الدین‘‘ میں حضرت لاہوری رحمتہ اللہ کی مجلس ذکر کی تقریر پڑھ رہا تھا، جس میں آپ کا فرمان تھا کہ جسمانی آنکھیں تو اللہ تعالیٰ نے… Continue 23reading بصیرت، دل کی بینائی

عقیدت

datetime 19  مئی‬‮  2017

عقیدت

حضرت امام شافعیؒ نے اپنا قاصد امام احمد بن حنبلؒ کے پاس یہ پیغام دے کر بھیجا کہ تم عنقریب ایک عظیم مصیبت میں گرفتار ہونے والے ہو مگر اس سے سلامتی کے ساتھ نکل جاؤ گے یعنی قرآن مجید کے مخلوق یا غیر مخلوق ہونے کے مسئلہ میں، جس وقت قاصد نے امام احمد… Continue 23reading عقیدت

1 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 929