اماں! آگے کیا بنا؟
کیا رابعہ بصریہؒ کے علاوہ کوئی نیک عورت نہیں گزری؟ بہت سی عارفہ، عابدہ اور عفیفہ عورتی گزری ہیں مگر رابعہ بصریہؒ کو بہت مقبولیت ملی ہے، انہیں اللہ رب العزت سے بہت محبت تھی، وفات کے بعد کسی کو خواب میں دکھائی دیں، پوچھا: اماں! آگے کیا بنا؟ کہنے لگیں: میرے پاس منکر نکیر… Continue 23reading اماں! آگے کیا بنا؟











































