اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

توکل

datetime 20  مئی‬‮  2017

توکل

اشفاق احمد ایک واقعہ لکھتے ہیں کہ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﺎ ﻣﮑﯿﻨﮏ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻨﮑﭽﺮ ﭼﯿﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭨﺐ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﮔﯿﻠﮯ کئے ﺍﻭﺭ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ- ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮔﻨﺪﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﺅ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﭘﮍ… Continue 23reading توکل

ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﮯ ﮈﺍﻟﺘﺎﺳﮕﺮﯾﭧ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﯽﮐﯿﺎﺟﻠﺪﯼ ﮨﮯ

datetime 20  مئی‬‮  2017

ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﮯ ﮈﺍﻟﺘﺎﺳﮕﺮﯾﭧ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﯽﮐﯿﺎﺟﻠﺪﯼ ﮨﮯ

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺧﺎﻟﺪ ﺍﻟﺠﺒﻴﺮ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺷﮩﺮﺕ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺒﻠﻎ، ﺧﻄﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ؛ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻭﮦ ﻋﻠﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺟﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ ﮐﺎ… Continue 23reading ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﮯ ﮈﺍﻟﺘﺎﺳﮕﺮﯾﭧ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﯽﮐﯿﺎﺟﻠﺪﯼ ﮨﮯ

میں تجھے آگ میں ڈلوا دوں گا

datetime 20  مئی‬‮  2017

میں تجھے آگ میں ڈلوا دوں گا

سیدنا حضرت صدیق اکبرؓ کے دور خلافت میں مسلیمہ کذاب نے نبوت کا دعویٰ کر دیا‘ اس کذاب نے مشہور تابعی حضرت ابومسلم خولانی رحمتہ اللہ علیہ کو کسی طرح گرفتار کر لیا اور کہا کہ تم میری نبوت کا اقرار کر لو‘ وہ کہنے لگے‘ ہرگز نہیں۔ وہ کہنے لگا کہ میں تجھے آگ… Continue 23reading میں تجھے آگ میں ڈلوا دوں گا

چنگیز خان کو شکست دینے والے عظیم مجاہد کی دلچسپ داستان‎

datetime 20  مئی‬‮  2017

چنگیز خان کو شکست دینے والے عظیم مجاہد کی دلچسپ داستان‎

خیوا کی فضا میں بہادر مگر بد نصیب جلا الدین کی اداسی آج تک موجود تھی۔ ہم خیوا کے قلعہ کے سامنے کھڑے تھے”یہ طالب گیٹ“ تھا  ‘ خیوا کے چاردروازوں میں سے ایک دروازہ‘ قلعے کی ہیبت دلوں پر دستک دے رہی تھی‘ گیٹ کی بلندی دستار گرا رہی تھی اور قلعے کی گلیوں… Continue 23reading چنگیز خان کو شکست دینے والے عظیم مجاہد کی دلچسپ داستان‎

اے خدا کے کُتوں کیا میں نے تمہیں نہیں کہا

datetime 20  مئی‬‮  2017

اے خدا کے کُتوں کیا میں نے تمہیں نہیں کہا

حضرت ابراہیم رقیؒ فرماتے ھیں کہ میں نے اپنے ابتدائی وقت میں حضرت مسلم مغربیؒ کی زیارت کا ارادہ کیا جب انکی مسجد میں پہنچا تو آپ امامت کرا رھے تھے اور سورة فاتحہ تجوید کے اُصولوں کے مطابق ادا نہیں کر رھے تھے میں نے اپنی ذات سے کہا کہ میری محنت و کوشیش ضائع… Continue 23reading اے خدا کے کُتوں کیا میں نے تمہیں نہیں کہا

اُونٹ کو چھت پر باندھ دو

datetime 20  مئی‬‮  2017

اُونٹ کو چھت پر باندھ دو

حضرت عبد اللہ بن خفیف رحمتہ اللہ علیہ کے مریدین میں سے دو افراد کا نام احمد تھا آپ رحمتہ اللہ علیہ دونوں میں امتیاز کے لیے ایک کو احمد کہہ اور دوسرے کو احمدمہ کے نام سے پکارا کرتے تھے لیکن آپکو احمد کہہ سے زیادہ رغبت تھی۔ جبکہ احمد مہ عبادت و ریاضت… Continue 23reading اُونٹ کو چھت پر باندھ دو

‘ شیخ نظام الدّین رحمتہ اللّہ علیہ کی اپنی والدہ سے حُسنِ عقیدت

datetime 20  مئی‬‮  2017

‘ شیخ نظام الدّین رحمتہ اللّہ علیہ کی اپنی والدہ سے حُسنِ عقیدت

حضرت بابا فریدُالدّین مسعود گنج شکر رحمتہ اللّہ علیہ نے فرمایا کہ ایک مرتبہ دہلی میں سخت قحط پڑا۔تمام مشائخ اور خلقت دُعائے باراں کے لیے باہر میدان میں نِکل آئے۔شیخ نظام الدّین رحمتہ اللّہ علیہ نے منبر پر چڑھ کر دُعائے باراں پڑھی اور آستین سے ایک کپڑا نِکال کر آسمان کی طرف مُنہ… Continue 23reading ‘ شیخ نظام الدّین رحمتہ اللّہ علیہ کی اپنی والدہ سے حُسنِ عقیدت

بھئی الله کہاں سے آگیا؟

datetime 20  مئی‬‮  2017

بھئی الله کہاں سے آگیا؟

اس روز میرے ایک پڑھے لکھے بزرگ، جو ملازمت سے ریٹائر ہونے کے بعد گاؤں میں رہائش پذیر تھے، مجھ سے ملنے کے لیے آئے ہوئے تھے۔ برسبیل تذکرہ اسلام کی بات چل پڑی۔ میں نے کہا:”چچا جان ایک بات میری سمجھ میں نہیں آتی۔”بولے:”کیا؟” میں نے کہا:”ہم نے پاکستان اس لیے بنایا تھا کہ… Continue 23reading بھئی الله کہاں سے آگیا؟

سارے مدینہ پاک میں مجھ جیسا غریب کوئی ہے ہی نہیں

datetime 20  مئی‬‮  2017

سارے مدینہ پاک میں مجھ جیسا غریب کوئی ہے ہی نہیں

ایک مرتبہ حضور سرکار دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم تشریف فرما تھےکہ ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ خدمت اقدس میں حاضر ہوئے اور عرض کیا، یا رسول اللہ ﷺ میں برباد ہوگیا۔ آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام نے پوچھا، کیوں کیا ہوا؟ عرض کیا، یا رسول اللہ ﷺ میں روزہ کی حالت میں… Continue 23reading سارے مدینہ پاک میں مجھ جیسا غریب کوئی ہے ہی نہیں

1 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 929