اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

اللہ تعالیٰ نے مجھے اس لئے بخش دیا کہ لوگ مجھے حقیر سمجھتے تھے

datetime 16  مئی‬‮  2017 |

حضرت عبدالوہاب بن عبدالمجید ثقفی فرماتے ہیں، میں نے ایک جنازہ دیکھا جس کو تین مرد اور ایک عورت نے اٹھایا تھا، میں نے عورت کی جگہ لے لی، جنازہ کو قبرستان پہنچا کر دفن کرایا، پھر میں نے عورت سے اس کا تعارف پوچھا، کہنے لگی، ’’یہ میرا بیٹا تھا‘‘ میں نے دریافت کیا ’’کیا آپ کے پڑوسی وغیرہ نہیں ہیں؟‘‘ کہنے لگی ’’ہیں، لیکن انہوں نے اسے حقیر جانا

کیونکہ یہ مخنث (ہیجڑا) تھا، شیخ عبدالوہاب فرماتے ہیں کہ میں نے اسی رات خواب میں سفید لباس میں ملبوس ایک شخص دیکھا جس کا چہرہ چودھویں رات کے چاند کی طرح چمک رہا تھا اس نے آ کر میرا شکریہ ادا کیا میں نے پوچھا ’’آپ کون؟‘‘ وہ کہنے لگا ’’میں وہی مخنث ہوں جسے تم نے آج دفن کیا، اللہ تعالیٰ نے مجھے اس لئے بخش دیا کہ لوگ مجھے حقیر سمجھتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…