اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

مٹی کے برتن سستے بھی اور شفا بھی، کتنی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں ؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرمیوں میں مٹی کے برتنوں کا استعمال بڑھ جاتا ہے، پاکستان کے دیہی علاقوں کے ساتھ ساتھ شہری علاقوں میں بھی مٹی کے برتنوں کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آرہا۔ مٹی کے برتنوں میںموسم گرما میں پانی کو ٹھنڈا اور فرحت بخش رکھنے کیلئے مٹی کے گھڑے، کولر استعمال ہوتے ہیں اور آپ یہ جان کرحیران رہ جائیں گے

کہ پینے کیلئے مٹی کے برتنوں میں رکھا پانی جراثیم سے نہ صرف محفوظ رہتا ہے بلکہ اس میں کئی بیماریوں کا علاج بھی ہے۔ مٹی کے برتنوں میں کھانے پینے والے افراد کئی خطرناک بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں جبکہ دوسری جانب دھاتی برتنوں میں کھانے پینے والے افراد میں بیماریوں کا گراف اوپر کو جاتا دکھائی دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…