اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکمت کی باتیں

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

1۔ جل کر کبات ہونے سے کِھل کر گلاب ہو جانا بہتر ہے۔2۔ انسان کی شخصیت کا اندازہ سفر میں، محفل میں اور دستر خوان پر ہوتا ہے۔3۔ زندگی کے ہر قدم پر پھول بکھیرتے جاؤ، کسی دن باغ لگا پاؤ گے۔4۔ کسی کی طرف انگلی اٹھانے سے پہلے یہ دیکھو کہ تین انگلیاں تمہاری ہی گردن کی طرف ہیں۔5۔ میں نے ارادہ کیا تھا،

اسی جملے سے آپ سمجھ جائیں کہ آپ مستقل مزاج نہیں ہیں ۔6۔ آرام اور آرام میں وہ مزہ نہیں جو کہ کام، کام اور کام کے بعد آرام میں ہے۔
تکبر کی وجہ سے نعوذ باللہ داڑھی بھی گئی
تکبر کے برے انجام کا ایک واقعہ ہے کہ انگلینڈ میں ایک صاحبزادہ صاحب تھے۔ وہ بڑے متکبرانہ بول بولتے تھے۔ کہتے تھے، میں سید ہوں، میرا یہ مقام ہے، میرا وہ مقام ہے۔ اگر میرے سامنے فلاں ولی بھی ہوتے تو میرے جوتے صاف کرتے اور اٹھاتے۔بس ان بولوں کے بعد اس پر کچھ ایسے حالات آئے کہ اسے انگلینڈ سے داڑھی منڈا کر اور شکل بدل کر بھاگنا پڑا۔ یہ تکبر بہت بری بلا ہے۔
نافرمانوں میں یہ بھی شامل ہے
ایک گاؤں کی نسبت جبرائیل علیہ السلام کو حکم ہوا کہ ’’اس کو الٹ دو‘‘۔جبرائیل علیہ السلام نے عرض کیا کہ ’’اس گاؤں میں ایک شخص ہے کہ اس نے کبھی نافرمانی نہیں کی۔‘‘فرمایا کہ ’’مع اس کے الٹ دو۔ اس لیے ہماری نافرمانی دیکھتا تھا اور کبھی اس کو تغیر تک نہ ہوا۔‘‘
صرف ایک زندگی

اگر آپ کے پاس صرف ایک روٹی ہے تو آپ اسے پرندوں کے آگے ڈالنے سے پہلے سوچیں گے۔ اگر آپ کے پاس صرف ایک روٹی ہے تو آپ اسے پرندوں کے آگے ڈالنے سے پہلے سوچیں گے۔ اگر آپ کے پاس صرف ایک چھاگل پانی ہے اور آپ کو ریت کا صحرا عبور کرنا ہے تو آپ اس سے پاؤں نہیں دھوئیں گے۔ لیکن آپ کے پاس صرف ایک زندگی ہے، پھر بھی۔۔۔ کیا آپ اسے بے کار اور فضول کاموں میں صرف کر دیں گے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…