اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف کمپنیوں کا یہ مشروب مردوں اور عورتوں میں بانجھ پن پیدا کرتا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں شوق سے پیئے جانیوالے ڈرنک بارے انتباہ جاری کر دیا گیا

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف برانـڈ کی کولا (سوڈا)مشروبات کا استعمال امراض قلب، ذیابیطس، دانتوں، ہڈیوں کی کمزوری اور فالج کا باعث تو بنتا ہی ہے مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انہیں کولا مشروبات کمپنیوں کی جانب سے پیش کی جانے والی ڈائیٹ سوڈا مشروب کی بوتلیں مردانہ و زنانہ بانجھ پن لئے دکانوں میں خوبصورت شیلف اور فریجز میں سجی ہوئی ہیں۔ آئی وی ایف ماہرین کا کہنا ہے کہ تمام طرح کے سوڈا مشروبات صحت کے مسائل پیدا کرتے ہیں

جن میں امراض قلب، ذیابیطس، فالج اور ہڈیوں کی کمزوری شامل ہیں۔ ماہرین کے مطابق ڈائیٹ سوڈا مشروبات مردوں اور عورتوں کے جنسی ہارمونز کے نـظـام میں خلل ڈالتے ہیں جس کی وجہ سے زنانہ اور مردانہ باجھ پن کے مسائل جنم لیتے ہیں ، ماہرین کی ریسرچ کے مطابق ان مشروبات میں پایا جانے والے ایک کیمیکل بسفونل اے مردانہ ہارمونز میں کمی لے آتا ہے جس سے مردانہ بانجھ پن پیدا ہو جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…