اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

منصب قضا کا امتحان

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

عمر بن ہبیرہ نے ایاس بن معاویہ کو بلایا اور پوچھا: آپ قرآن پرھتے ہیں؟ ایاس بن معاویہ: ہاں- عمر بن ہبیرہ: فرائص کا علم ہے؟ ایاس بن معاویہ: ہاں- عمر بن ہبیرہ: عجم کی تاریخ سے دلچسپی ہے؟ ایاس بن معاویہ: پڑھ رکھی ہے- عمر بن ہبیرہ: عرب کی تاریخ پڑھی ہے؟ ایاس بن معاویہ: ہاں، پڑھ رکھی ہے-

عمر بن ہبیرہ: میری تمنا ہے کا آپ کو اپنے ساتھ بحیثیت معاون مقرر کروں؟(عمیر بن ہبیرہ اس وقب امیر تھا) ایاس بن معاویہ: میرے اندر تین خصلتیں ہیں اور ان تینوں کے ہوتے ہوئے میں منصب قضا کے لیے مناسب نہیں ہوسکتا-عمر بن ہبیرہ: وہ تین خصلتیں کونسی ہیں؟ ایاس بن معاویہ: پہلی خصلت یہ ہے کہ میں بدصورت ہوں جو آپ دیکھ رہے ہیں- دوسری یہ ہے کہ میرے اندر حدّت (تیز مزاجی) ہے اور تیسری یہ ہے کہ میں اس ذمہ داری کے نبھانے سے عاجز ہوں- عمر بن ہبیرہ: آپ بد صورت ہیں تو مجھے کوئی لوگوں کےسامنے بازار حسن نہیں لگانا ہے- آپ اپنی عاجزی کی بات کہہ رہے ہیں مگر میں سمجھتا ہوں کہ آپ تکلف سے کام لے رہے ہیں ورنہ آپ منصب قضا کے لیے بالکل موزوں ہیں اور جہاں تک آپ کی حدّت اور گرم مزاجی کی بات ہے تو کوڑا آپ کو درست کردے گا- جائیے میں نے آپ کو قاضی مقرر کردیا- پھر امیر عمر بن ہبیرہ نے قاضی ایاس بن معاویہ کو 100 درھم عطا کیے۔ یہ ان کی زندگی کی پہلی آمدنی تھی-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…