اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک ماں کی قربانی کا سچا واقعہ

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

جب ریسکیو ٹیم ایک منہدم مکان پر پہنچی تو ایک عورت کو ملبے تلے دبہ ہوا پایا- ٹیم لیڈر نے چیک کیا تو اسکا جسم ٹھنڈا تھا اور وہ مر چکی تھی- ٹیم کسی دوسری جگہ کے لئے روانہ ہوئی لیکن ٹیم لیڈر کو ایک انجانی طاقت نے مجبور کیا کہ دوبارہ اسی جگہ جائے- جب وہ دوبارہ آئے تو وہ خوشی سے چیخا کہ ایک بچہ زندہ ھے- یہ تین ماہ کا بچہ چھوٹے کمبل میں لپٹا

ماں کے نیچے پڑا ہوا تھا- ٹیم نے اسے اٹھا لیا اور دیکھا کہ سردی اور ملبے سے بچانے کے لئے ماں نے بچے کو اپنے جسم کو ڈھال بنالیا تھا- بچے کو فوراّ ہسپتال لے جایا گیا تو اس کے کمبل میں سے ایک موبائل فون ملا جس میں ایک ٹیکسٹ میسیج پڑا ہوا تھا- وہ میسیج اس کی ماں نے کیا تھا اور لکھا تھا ” اگر تم زندہ بچ گئے تو یاد رکھنا مجھے تم سے بے حد پیار ھے”-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…