اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں بڑاہی منحوس ہوں

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

اصمعی اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ خلیفہ عبدالملک بن مروان کے پاس ایک آدمی لایاگیا،اس پر الزام تھا کہ یہ بغاوت کرنے والے لوگوں کے ساتھ تھا۔حکم ہوا کہ اسکی گردن اڑادو۔ اس شخص نے کہاۛ؛امیرالمومنین۰میری بات سن لیں پھر جوچاہیں کریں۔ دراصل بدلہ وہ نہیں جو آپ مجھے دے دہے ہیں۔ خلیفہ نے کہا کہ تمہارا بدلہ کیا ہے؟اس نے کہا؛امیرالمومنینٰ میں جس کے ساتھ بھی آپ کے خلاف لڑائی کے لیے نکلا تونظربدلگانے کے لیےنکلا،اسے شکست اور رسوائی کے سوا کچھ بھی

حاصل نہیں ہوا اور اس کے مقابلے میں آپ کو فتح وکامرانی حاصل ہوئی۔اگر سچ پوچھیں تومیں آپ کے دشمنوں کے ساتھ رہتے ہوئے آپ کے حق میں آپ کے لاکھوں خیرخواہوں سے بہتر ثابت ہواہوں،اسکے لشکر کے ٹکڑےٹکڑےہوگئے۔میں فلاں کے ساتھ نکلا تو وہ قتل ہوگیا، فلاں کے ہمراہ تھا اسے شکستَ فاش ہوئی۔اس طرح اس نے کتنے ہی امرا٫ کے نام گنوائے جن کے ساتھ وہ تھا اور انھیں شکست ہوئی۔ عبدالملک نے اسکی گفتگو سنی توبےاختیار ہنسنےلگااوراس کاراستہ چھوڑدیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…