اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

پہلی چوری

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

انس بن مالک رضی اﷲ عنہ بیان کرتے ہیں عمر بن خطاب رضی اﷲ عنہ کے پاس ایک چور لایاگیا۔اس نے کہا: ‘اﷲ کی قسم!اس سے پہلے میں نے کبھی چوری نہیں کی۔’ عمر بن خطاب رضی اﷲ عنہ نے فرمایا؛ توجھوٹا ہے عمر کے رب کی قسم!اﷲتعالی اپنے بند کے پہلے گناہ کی بدولت اسے کبھی نہیں پکڑتا۔ اس مجلس میں حضرت علی رضی اﷲ عنہ بھی موجود تھے۔انھوں نے

فرمایا کہ اﷲ تعالی بہت زیادہ حلیم وبردبارہے اور وہ اپنے بندے کو پہلے گناہ کی بدولت نہیں پکڑتا کیونکہ وہ تو رحیم اور کریم ہے۔حضرت عمر فاروق رضی اﷲ عنہ نے اپنا فیصلہ سنایا اور چور کا ہاتھ کاٹ دیا۔ ہاتھ کٹنے کے بعد حضرت علی رضی اﷲ عنہ اس چور کے پاس گئے اور کہا؛ “تمہیں اﷲ کی قسم دےکر پوچھتاہوں کتنی مرتبہ چوری کے مرتکب ہوئے ہو؟” اس نے کہا؛اکیس مرتبہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…