اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

پلک کے بال

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

ایک روایت میں آیا ہے کہ قیامت کے دن ایک وقت ایسا آئے گا کہ جب جہنمیوں کو نکال لیا جائے گا۔ شفاعت کرنے والے شفاعت کر لیں گے حتیٰ کہ اور کوئی شفاعت کرنے والا نہیں رہے گا۔ اس وقت ایک بندہ بڑا پریشان ہو گا کہ میراتو شفاعت کرنے والا بھی کوئی نہیں ہے، میں کیسے نکلوں گا۔ اس وقت اس کی پلکوں کا ایک بال ہو گا، وہ بال اللہ رب العزت سے

ہم کلامی کرے گا اورکہے گا: اے پروردگار! پوری زندگی میں یہ بندہ ایک مرتبہ تیری محبت میں اور گناہوں سے نادم ہو کر رویا تھا اور اس کی آنکھ سے اتنے آنسو نکلے تھے کہ میں تر ہوگیا تھا، میں بال گواہی دیتاہوں۔ پروردگار عالم فرشتے کو حکم دیں گے کہ ہم نے اس بال کی گواہی قبول کی اعلان کر دو کہ ہم نے اس کو جہنم سے نکال کر جنت عطا کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…