اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

ابھی میں تو نماز نہیں پڑھاتا

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

حضرت معروف کرخیؒ کے زمانے میں ایک شخص بڑا صوفی صافی بنتا تھا ایک مرتبہ جوامام مسجد میں تھے وہ آ نہ سکے، کوئی عذر تھا تو لوگوں نے اسے کہا کہ جی آپ نماز پڑھا دیجئے وہ کہنے لگا کہ ابھی میں تو نماز نہیں پڑھاتا، پوچھا کیوں؟

کہنے لگا کہ مجھے یہ خوف ہے کہ میں نماز شروع کروں اور میری موت آ جائے اور نمازمکمل نہیں کر سکوں، لوگوں نے کہا کیابات ہے! ایسی تکلیف کہ نماز شروع کریں تو یہ خوف ہے کہ موت نہ آ جائے اور نماز مکمل نہ ہو سکے، تو لوگوں نے کہا کہ نہیں آپ پڑھا دیجئے، وہ راضی ہو گیااور کہنے لگا اچھا میں یہ نماز پڑھا دیتاہوں، اگلی نماز نہیں پڑھاؤں گا تو بایزید بسطامیؒ نے اسے پکڑ کر گریبان سے پیچھے کیا، فرمایا تو بناوٹی بندہ ہے، ابھی کہہ رہاتھا کہ میرے اوپر اتنا خوف غالب ہے کہ نماز شروع کروں تو پتہ نہیں مکمل بھی کر سکوں گا یا نہیں اور ابھی کہہ رہا ہے کہ اگلی نماز نہیں پڑھاؤں گا، کیا اگلی نماز تک زندہ رہنے کا یقین ہے؟ تو انسان کا عمل دل کی حالت کھول دیتاہے! یہ بناوٹ چل نہیں سکتی۔ اسی لیے جسم کے اعمال گواہی دیتے ہیں کہ دل کی حالت کیاہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…