اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

کانی ہرنی

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

‮ ایک کانی ہرنی ہر روز سمندر کے کنارے آ کر گھاس چرا کرتی تھی۔ کانی آنکھ سمندر کی طرف رکھتی اور دوسری میدان کی طرف اور یہ سوچتی تھی کہ یہ طریقہ بالکل صحیح ہے۔ کیونکہ اگر کوئی اس کو مارنے کیلئے آئے گا تو میدان کی طرف ہی سے آئے گا۔ سمندر کی طرف سے آ کر اس کو مارنے کا ارادہ کوئی کیوں کرے گا۔ اس طرح اپنی

دانست میں خود کو خوف و خطرے سے آزاد سمجھ کر خوب چرا کرتی۔ ایک عقل مند کئی دنوں سے اس کے پیچھے لگا ہوا تھا لیکن وہ ہرنی اس کے ہاتھ نہ آئی آخر ایک دن وہ کشتی میں سوار ہو کر سمندر کی سمت سے آیا۔اور اس کا نشانہ باندھ کر اس کو مار گرایا۔ ہرنی مرتے وقت بہت غم زدہ ہو کر یہ بولی ہائے میری بد نصیبی ! جدھر سے کوئی خوف و خطر نہ تھا مجھ پر یہ آفت اسی طرح سے آئی اور جدھر سے خطرہ تھا وہاں سے کوئی نقصان نہ پہنچا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…