اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

متاع دل کو کہاں کرنے لگے تلاش؟

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

حضرت مولانا محمد انعام الحق قاسمی کہتے ہیں کہ ہم اپنے بڑوں سے ایک لطیفہ سنا کرتے تھے کہ ایک آدمی روشنی میں روپیہ ڈھونڈ رہا ہے تو دوستوں نے پوچھا کہ کیا کر رہے ہو، کہنے لگا روپیہ ڈھونڈ رہا ہوں، گر گیا تھا، انہوں نے بھی ڈھونڈنا شروع کر دیا، سب مل کر روپیہ ڈھونڈ رہے ہیں ، روپیہ ملتا نہیں، جب تھک ہار چکے تو کسی نے اس سے یہ پوچھا کہ بھائی تمہیں یقین ہے کہ تمہارا روپیہ گرا تھا، اس نے کہا یہ یقین ہے گرا تھا مگر گھر کے اندر گرا تھا، مگر تم تو گھر کے باہر ڈھونڈ رہے ہو، کہنے لگا وہاں اندھیرا تھا،

یہاں روشنی تھی تو میں نے کہا چلو روشنی میں تلاش کرتے ہیں، اب یہ سارے لوگ اس روشنی میں ساری زندگی روپیہ ڈھونڈتے رہے، روپیہ نہیں ملے گا، ہو بہو یہی مثال آج کے انسان کی ہے، اس کی متاع (چین و سکون) جو گم ہوئی وہ من سے تعلق رکھتی ہے اور یہ اس متاع کو باہر کی دنیا میں ڈھونڈتا پھر رہا ہے، اس لیے اس فساد کا حل نظر نہیںآتا، حالانکہ اس کا حل ذکر الٰہی اور محبت خداوندی میں ہے۔ڈھونڈنے والا ستاروں کی گزرگاہوں کا۔۔اپنی افکار کی دنیا میں سفر کر نہ سکا۔۔جس نے سورج کی شعاؤں کو گرفتار کیا۔۔زندگی کی شب تاریک سحر کر نہ سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…