اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت سلیمانؑ کے زمانے کی دو عورتیں

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

حضرت سلیمانؑ کے زمانے میں دو عورتیں تھیں چھوٹے چھوٹے ایک جیسے بچے اٹھائے ہوئے تھیں، جنگل میں جا رہی تھیں، ایک بھیڑیا آیا، اور اس نے اس میں سے ایک عورت کے بچے کو چھین لیا اور بھاگ گیا، تھوڑی دیر کے بعد اس عورت کے دل میں یہ خیال آیا کہ یہ دوسری عورت کا بچہ میں لے لوں، اس نے جھگڑا شروع کردیا، معاملہ حضرت سلیمانؑ تک پہنچا، دونوں اپنا حق جتلاتی ہیں، وہ کہتی ہے اس کے بچے کو بھیڑیا لے گیا، سلیمانؑ نے فرمایا چھری لاؤ، میں اس بچے کے دو ٹکڑے کرتا ہوں اور دونوں آدھا آدھا تقسیم کر دیتا ہوں،

ان میں سے جب ایک نے فیصلہ سنا تو وہ کہنے لگی ٹھیک ہے، لیکن جب دوسری نے سنا تو رونا شروع کر دیا کہنے لگی میرے بچے کے ٹکڑے نہ کرو، اس دوسری عورت کو دے دو یہی پالے گی، کم از کم میرا بچہ زندہ تو رہے گا، آپ سمجھ گئے کہ یہ بچہ اس عورت کا ہے، آپ نے اسے عطا فرما دیا، محبت کا تقاضا یہی ہے کہ محبوب کو تکلیف پہنچنے نہ پائے، اسے کانٹا چبھنے نہ پائے، اگر ہم نے اپنے پیارے اللہ سے محبت کا رشتہ مضبوط کر لیاتو پھر وہ کیسے گوارا کرے گا کہ ہمیں کوئی تکلیف پہنچے، خواہ دنیا میں ہوں یا قبر میں، محشر میں ہوں یا پل صراط پر۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…