اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد علی کا مقابلہ

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

داؤ پیچ جاننے والا اگر وہ پتلا سا بھی ہو تو وہ موٹے بندے کو گرا کر مارتا ہے۔۔۔ مشہور ہے کہ محمد علی کلے جو بڑا باکسر تھا، اس کا ایک مکا معلوم نہیں کہ وہ کتنے ٹن کے وزن سے لگتا تھا، اس کے سامنے کوئی بندہ رنگ میں کھڑا نہیں ہو سکتا تھا، وہ مکا مار کر بندے کے بتیس دانت باہر نکال دیتا تھا، گویا اس کا لوہے جیسا مکا تھا وہ دنیا کا چیمپیئن کہلاتا تھا، ایک مرتبہ اس کا مقابلہ جاپان کے ایک کھلاڑی سے ہوا، اس کا نام انوکی تھا، انوکی دبلاپتلا تھا

اور یہ موٹا تازہ تھا، انوکی نے بارہ راؤنڈ محمد علی کو اپنے قریب بھی نہ پھٹکنے دیا، ادھر پوری دنیا کا چیمپیئن کھڑا ہے اور دوسری طرف دبلا پتلا آدمی ہے مگر انوکی داؤ ایسے جانتا تھا کہ اگر محمد علی اس کے قریب جاتاتو وہ اس کی ہڈی کو توڑ دیتا اس نے اپنے فن کی وجہ سے دنیا کے چیمپیئن کو بارہ راؤنڈ اپنے قریب بھی نہ آنے دیا۔۔۔ ہمیں چاہیے کہ اپنے باطن کو اس قدر قوی اور مضبوط بنائیں کہ نفس و شیطان ہمارے قریب بھی نہ آ سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…