اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت صدیق اکبرؓ زہد و قناعت کے پیکر

datetime 8  اپریل‬‮  2017 |

ایک مرتبہ سیدنا صدیق اکبرؓ کی اہلیہ کے دل میں بڑی تمنا تھی کہ گھر میں کوئی سویٹ ڈش تیار کریں۔ چنانچہ انہوں نے حضرت صدیق اکبرؓ سے کہا کہ کچھ پیسے دیں۔ امیر المومنین سیدنا صدیق اکبرؓ نے فرمایا کہ میرے پاس پیسے تو نہیں ہیں۔ ان کی اہلیہ نے سوچا کہ مجھے روزانہ کا تھوڑا تھوڑا خرچہ ملتا ہے۔ میں اس میں سے بچاتی رہتی ہوں۔ جب مناسب رقم جمع ہو جائے گی تو کوئی میٹھی چیز بنا لوں گی۔ چنانچہ انہوں

نے ایک دن سویٹ ڈش بنائی۔ خود بھی کھائی اور سیدنا صدیق اکبرؓ کو بھی پیش کی، سیدنا صدیق اکبرؓ نے پوچھا، یہ پیسے کہاں سے آئے؟ کہنے لگیں، کہ آپ مجھے جو روزانہ کا خرچہ دیتے ہیں میں نے اس میں سے تھوڑا تھوڑا بچا کر کچھ پیسے اکٹھے کیے اور آج یہ سویٹ ڈش بنائی ہے۔ آپ نے فرمایا: بہت اچھا ثابت ہوا کہ یہ خرچہ ہماری ضرورت سے زائد ہے، لہٰٰذا آپ نے اتنی مقدار آئندہ ماہ بیت المال سے لینی بند کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…