وٹس ایپ پرروزانہ 42 ارب پیغامات اور 25 کروڑ ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں ٗ بیان

2  فروری‬‮  2016

وٹس ایپ پرروزانہ 42 ارب پیغامات اور 25 کروڑ ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں ٗ بیان

نیویارک(نیوز ڈیسک)فیس بک نے کہاہے کہ اس کی موبائل میسجنگ سروس وٹس ایپ کے ماہانہ صارفین کی تعداد ایک ارب ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تعداد فیس بک کے اپنی میسنجر موبائل ایپلی کیشن کے صارفین سے زائد ہے جس کے ماہانہ 80 کروڑ صارفین ہیں۔فیس بک کے مطابق وٹس ایپ پرروزانہ 42… Continue 23reading وٹس ایپ پرروزانہ 42 ارب پیغامات اور 25 کروڑ ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں ٗ بیان

آئندہ دو سال،برطانو ی محکمہ موسمیات کے انتباہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہلچل مچادی

2  فروری‬‮  2016

آئندہ دو سال،برطانو ی محکمہ موسمیات کے انتباہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہلچل مچادی

لندن(نیوزڈیسک) گزشتہ کئی سالوں سے زمین موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اسی لیے گزشتہ سال شدید گرمی نے پوری دنیا اور بالخصوص ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لیے رکھا جس سے پاکستان سمیت ایشیا کے کئی ممالک میں ہزاروں لوگ لقمہ اجل بن گئے اور اب سائنس دانوں نے خبردار… Continue 23reading آئندہ دو سال،برطانو ی محکمہ موسمیات کے انتباہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہلچل مچادی

غلطی سے میموری کارڈ سے ڈیلیٹ ہونےوالا ڈیٹا واپس لانے کا طریقہ

2  فروری‬‮  2016

غلطی سے میموری کارڈ سے ڈیلیٹ ہونےوالا ڈیٹا واپس لانے کا طریقہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اوہ نو، نہیں نہیں نہیں، ہر شخص تقریباً ایسے ہی ردعمل کا اظہار کرتا ہے جب اسے یہ احساس ہوتا ہے کہ اس نے غلطی سے اپنے موبائل فون سے وہ تصاویر ڈیلیٹ کر دی ہیں جو کسی خوبصورت جگہ پر چھٹیاں گزارتے ہوئے اتاری تھیں یا کسی دوست یا رشتہ دار… Continue 23reading غلطی سے میموری کارڈ سے ڈیلیٹ ہونےوالا ڈیٹا واپس لانے کا طریقہ

موت کے بعد روح زندہ رہتی ہے یا سب کچھ ختم ہوجاتا ہے؟

2  فروری‬‮  2016

موت کے بعد روح زندہ رہتی ہے یا سب کچھ ختم ہوجاتا ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) موت کے بعد روح زندہ رہتی ہے یا سب کچھ ختم ہوجاتا ہے یہ بحث اتنی ہی پرانی ہے جتنی کے انسانی تاریخ۔ سائسندان مدتوں سے اس سوال کا جواب تلاش کررہے تھے اور بالاآخر جرمنی کے ماہرین نفسیات اور محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے تجربات سے… Continue 23reading موت کے بعد روح زندہ رہتی ہے یا سب کچھ ختم ہوجاتا ہے؟

الفاظ میں ’’محمد‘‘ مذاہب میں ’’اسلام‘‘ کی انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ

1  فروری‬‮  2016

الفاظ میں ’’محمد‘‘ مذاہب میں ’’اسلام‘‘ کی انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ

لاہور (نیوزڈیسک) عالمی شہرت یافتہ بلاگ پیپل کین چینج دی ورلڈ کی طرف سے اپنی حالیہ پوسٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں دنیا بھر میں استعمال ہونے والے سرچ انجن گوگل پر صارفین کی طر ف سے سرچ کئے جانے والے الفاظ میں لفظ ’’محمد‘‘ کو سب سے… Continue 23reading الفاظ میں ’’محمد‘‘ مذاہب میں ’’اسلام‘‘ کی انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ

ایف بی آئی ایجنٹ نے جھوٹ پکڑنے کے طریقے بتا دیئے

1  فروری‬‮  2016

ایف بی آئی ایجنٹ نے جھوٹ پکڑنے کے طریقے بتا دیئے

نیویارک( نیوز ڈیسک) امریکی تحقیقاتی ادارے فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے سپیشل ایجنٹ ڈیوڈ شاویز کا ”دی ایف بی آئی آن وال سٹریٹ“ کے عنوان سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انسانی شخصیت میں موجود کچھ ایسی علامتیں ہیں جو ہمیں بتا دیتی ہیں کہ کون… Continue 23reading ایف بی آئی ایجنٹ نے جھوٹ پکڑنے کے طریقے بتا دیئے

دنیا کے وہ ملک جہاں آئی فون سب سے مہنگے اور سب سے سستے فروخت ہوتے ہیں

1  فروری‬‮  2016

دنیا کے وہ ملک جہاں آئی فون سب سے مہنگے اور سب سے سستے فروخت ہوتے ہیں

لاہور (نیوز ڈیسک) ایپل کا آئی فون دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا سمارٹ فون ہے اور کمپنی اس کی قیمت میں جتنا بھی اضافہ کر دے، اس کی مانگ میں کمی نہیں آتی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ہی کمپنی کا ایک ہی سمارٹ فون مختلف ملکوں میں مختلف… Continue 23reading دنیا کے وہ ملک جہاں آئی فون سب سے مہنگے اور سب سے سستے فروخت ہوتے ہیں

لاہور کی یونیورسٹی کے طلبہ کی ناقابل یقین تہلکہ خیز ایجاد

1  فروری‬‮  2016

لاہور کی یونیورسٹی کے طلبہ کی ناقابل یقین تہلکہ خیز ایجاد

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورمیں انفارمیشن ٹیکنالوجی یو نیورسٹی کے طالب علموں نے موم بتی سے بجلی تیار کرنے والے روبوٹ بنالیے۔ یہ روبوٹ آگ میں پھنسے لوگوں کو بچا نے جیسی امدادی سرگرمیاں بھی انجام دے سکیں گے۔آئی ٹی یونیورسٹی ارفع کریم ٹاور میں تھرڈ سیمیسٹر کے طلبہ کے تیار کردہ 25ربوٹس کی نمائش کی گئی، روبوٹس دیکھنے… Continue 23reading لاہور کی یونیورسٹی کے طلبہ کی ناقابل یقین تہلکہ خیز ایجاد

دس ہزار میل کاسفر صرف آدھے گھنٹے میں،نئی ایجاد نے تہلکہ مچادیا

31  جنوری‬‮  2016

دس ہزار میل کاسفر صرف آدھے گھنٹے میں،نئی ایجاد نے تہلکہ مچادیا

اوٹاوا(نیوزڈیسک)ہوائی جہاز کی ایجاد نے دنوں کے سفر کو گھنٹوں میں سمیٹ دیا تو اسے حیرت انگیز انقلاب کا نام دیا گیا، مگر اب ایک ایسے جہاز کی ایجاد کو کیا نام دیا جائے کہ جو زمین کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک کے سفر کو منٹوں میں طے کر سکتا ہے۔اطلاعات کے مطابق… Continue 23reading دس ہزار میل کاسفر صرف آدھے گھنٹے میں،نئی ایجاد نے تہلکہ مچادیا