موبائل فون کے انسانی جسم پر وہ اثرات جن سے ناواقف ہیں، ماہرین انکشاف

18  مارچ‬‮  2016

موبائل فون کے انسانی جسم پر وہ اثرات جن سے ناواقف ہیں، ماہرین انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آج کل لوگ اپنا زیادہ تر وقت اسمارٹ فونز یا موبائل فونز کی اسکرین پر نظریں جما کر گزارنے کے عادی ہوچکے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ عادت گردن اور ریڑھ کی ہڈی پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے۔ نیویارک اسپائن سرجری اینڈ ری ہیبلیٹیشن میڈیسین کی… Continue 23reading موبائل فون کے انسانی جسم پر وہ اثرات جن سے ناواقف ہیں، ماہرین انکشاف

ٹماٹروں سے ایک حیرت انگیز کام ۔۔۔۔! ماہرین نے تجربہ کر ڈالا

18  مارچ‬‮  2016

ٹماٹروں سے ایک حیرت انگیز کام ۔۔۔۔! ماہرین نے تجربہ کر ڈالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرین کے مطابق اب گلے سڑے ٹماٹروں سے ماحول دوست بجلی بناکر اسے استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔امریکی ماہرین کے مطابق ٹماٹر کھیتوں سے لے کر ٹرانسپورٹیشن تک کے عمل میں ضائع ہوتے رہتے ہیں اور ان سے حیاتی الیکٹروکیمیکل سیل بناکر ماحول دوست بجلی بنائی جاسکتی ہے۔ اس پر کام… Continue 23reading ٹماٹروں سے ایک حیرت انگیز کام ۔۔۔۔! ماہرین نے تجربہ کر ڈالا

ٹیکنالوجی کی دنیامیں اہم پیش رفت ، دل کے مریضوں خوش ہو جائیں

18  مارچ‬‮  2016

ٹیکنالوجی کی دنیامیں اہم پیش رفت ، دل کے مریضوں خوش ہو جائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا میں لاکھوں لوگ دل کے عطیے کے انتظار میں اس دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں جس کی کمی دور کرنے کے لیے الیکٹرانک اور خود گوشت پر مشتمل ایک پیوند تیار کیا گیا ہے جو نہ صرف دل کی دھڑکن کو بہتر رکھتا ہے جب کہ اس پر دوا خارج… Continue 23reading ٹیکنالوجی کی دنیامیں اہم پیش رفت ، دل کے مریضوں خوش ہو جائیں

پی ٹی اے کا موبائل صارفین کےلئے اہم اعلان

17  مارچ‬‮  2016

پی ٹی اے کا موبائل صارفین کےلئے اہم اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل صارفین کے لیے نیا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں صارفین کو ہدایت کی گئی ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ کے سلسلے میں موصول ہونے والے کسی ٹیکست میسج یا… Continue 23reading پی ٹی اے کا موبائل صارفین کےلئے اہم اعلان

پشاور یونیورسٹی پاکستان کی پہلی پبلک سیکٹر یونیورسٹی بن گئی

17  مارچ‬‮  2016

پشاور یونیورسٹی پاکستان کی پہلی پبلک سیکٹر یونیورسٹی بن گئی

پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور یونیورسٹی پاکستان کی پہلی پبلک سیکٹر یونیورسٹی بن گئی ہے جس نے داخلوں کے نظام کے ساتھ مینجمنٹ سسٹم کو مکمل طور پر کمپیوٹراز کرنے کے لئے باقاعدہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ مذکورہ سسٹم جس کو کیمپس مینجمنٹ سلوشن اور انٹر پرائز ریسورس پلیننگ کا نام دیا گیا ہے… Continue 23reading پشاور یونیورسٹی پاکستان کی پہلی پبلک سیکٹر یونیورسٹی بن گئی

امریکا میں موت کی 95 فیصد تک درست پیشگوئی کرنے والاسپر کمپیوٹر ایجاد

17  مارچ‬‮  2016

امریکا میں موت کی 95 فیصد تک درست پیشگوئی کرنے والاسپر کمپیوٹر ایجاد

ڈیلاس (نیوز ڈیسک) امریکا میں سائنسدانوں نے موت کی 95 فیصد تک درست پیشگوئی کرنے والا س±پر کمپیوٹر ایجاد کر لیا ہے۔ امریکی ریاست بوسٹن کے ماہرین کے تیار کردہ اس سپر کمپیوٹر کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ انسانی ڈاکٹروں کے مقابلے میں یہ مشین زیادہ بہتر انداز سے بتا سکے گی… Continue 23reading امریکا میں موت کی 95 فیصد تک درست پیشگوئی کرنے والاسپر کمپیوٹر ایجاد

ٹیکنالوجی بچوں کو ’ذہین‘ نہیں بناتی، رپورٹ

17  مارچ‬‮  2016

ٹیکنالوجی بچوں کو ’ذہین‘ نہیں بناتی، رپورٹ

کراچی (نیوز ڈیسک)محققین نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ کمپیوٹرز بچوں کی ذہنی صحت یا علمی قابلیت میں اضافے کا باعث نہیں بنتے بلکہ یہ بچوں کی کارکردگی کو متاثر کرتے ہیں۔اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم کے مطابق ایسے ممالک جہاں اسکولوں کے کمرہءجماعت میں کمپیوٹر استعمال کیے جاتے ہیں، وہاں… Continue 23reading ٹیکنالوجی بچوں کو ’ذہین‘ نہیں بناتی، رپورٹ

پڑھائی میں دل لگانے کے بہترین نسخے

17  مارچ‬‮  2016

پڑھائی میں دل لگانے کے بہترین نسخے

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک)دنیا بھرمیں طلبا پرتعلیم کا دباو¿ ہمیشہ سے رہا ہے لیکن کئی بار کتاب کھولنے کے باوجود ان کے لیے پڑھائی پر توجہ مرکز رکھنا مشکل ہوتا ہے۔ دماغ کو بیدار اور چوکس رکھنے کے لیے یہ طریقے اپنائے جا سکتے ہیں۔ پڑھائی کے دوران کھڑے ہوجانا کچھ دیر بیٹھنے کے… Continue 23reading پڑھائی میں دل لگانے کے بہترین نسخے

امریکا نے طیاروں کے بعد اب خودکار ڈرون ٹینک بھی تیار کرلیا

17  مارچ‬‮  2016

امریکا نے طیاروں کے بعد اب خودکار ڈرون ٹینک بھی تیار کرلیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا میں دنیا کے جدید ترین خودکار ڈرون ٹینک کا کامیاب تجربہ کرلیا گیا ہے۔اس دنیا کے سب سے جدید ترین ڈرون ٹینک چلانے کیلئے کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہے، رپسا نامی ڈرون ٹینک ریموٹ سے کنٹرول کیا جاتا ہے جس میں ہتھیاروں کو منتخب کرنے اور گولے ری لوڈ کرنے کی… Continue 23reading امریکا نے طیاروں کے بعد اب خودکار ڈرون ٹینک بھی تیار کرلیا