فیس بک پہ کچھ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

9  اپریل‬‮  2016

فیس بک پہ کچھ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ابوظہبی (نیوز ڈیسک) بچے ہوں یا جوان، یا پھر بزرگ، آج کل سوشل میڈیا ہر کوئی استعمال کر رہا ہے۔ خصوصاً نوجوان اپنی زندگی کے پل پل کی خبر سوشل میڈیا پر دینا ضروری سمجھتے ہیں، لیکن بدقسمتی سے یہ رویہ خطرے سے خالی نہیں، کیونکہ سوشل میڈیا صرف آپ یا آپ کے دوست احباب… Continue 23reading فیس بک پہ کچھ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

فیس بک کا خفیہ خانہ، جس کا شاید آپ کو علم نہ ہو

8  اپریل‬‮  2016

فیس بک کا خفیہ خانہ، جس کا شاید آپ کو علم نہ ہو

فیس بک کا خفیہ خانہ، جس کا شاید آپ کو علم نہ ہو فیس بک میسنجر ایک ایسا خفیہ فولڈر رکھتا ہے جس میں ایسے پیغامات محفوظ ہوتے ہیں جن کے بارے میں آپ کو علم ہی نہیں ہوتا۔ ان میں سے چند پیغامات بہت اہم بھی ہو سکتے ہیں جیسا کہ ایک فیس بک… Continue 23reading فیس بک کا خفیہ خانہ، جس کا شاید آپ کو علم نہ ہو

اب سیلفی لیں کسی بھی زاویے سے ، حیرت انگیز ایجاد منظر عام پر

8  اپریل‬‮  2016

اب سیلفی لیں کسی بھی زاویے سے ، حیرت انگیز ایجاد منظر عام پر

میلبرن(نیوزڈیسک) آسٹریلوی کمپنی نے سیلفی کو مزید خوبصورت اور دیدہ زیب بنانے کے لیے سیلفی ڈرون متعارف کروایا ہے جسے اڑنے والی سیلفی اسٹک بھی کہا جاسکتا ہے۔ آج کل ہر کوئی اچھی سیلفی بنانے کیلیے مختلف اور جدید موبائل فون اور ٹبیلٹ یا سیلفی اسٹک کا استعال کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود وہ… Continue 23reading اب سیلفی لیں کسی بھی زاویے سے ، حیرت انگیز ایجاد منظر عام پر

روبورٹ میں ڈھل جانے والا عجیب و غریب ٹیبلٹ تیار

7  اپریل‬‮  2016

روبورٹ میں ڈھل جانے والا عجیب و غریب ٹیبلٹ تیار

بیجنگ(نیوزڈیسک) چینی اور امریکی کمپنی نے مشترکہ طور پر ایک کھلونا ٹیبلٹ تیار کیا ہے جواصل میں روبوٹ کی شکل میں ایک ٹیبلٹ ہے اور اس کی قیمت صرف 20 ڈالر ہے۔چین اور امریکی کمپنی نے ساتھ مل کر ساو¿نڈ ویوو نامی روایتی روبوٹ کےنام پر ایک ٹیبلٹ روبوٹ بنایا ہے جو کھل کر ایکشن… Continue 23reading روبورٹ میں ڈھل جانے والا عجیب و غریب ٹیبلٹ تیار

واٹس ایپ استعمال کرنے والے خوش ہو جائیں، زبردست تبدیلی کر دی گئی

7  اپریل‬‮  2016

واٹس ایپ استعمال کرنے والے خوش ہو جائیں، زبردست تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اب مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ میں کسی میسج کا جواب دینے کے لیے آپ کو ایپ اوپن کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔جی ہاں واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کرلی ہے جس کے تحت آپ نوٹیفکیشن میں ہی پیغام دیکھ کر اس کا جواب دے سکیں گے۔اینڈرائیڈ… Continue 23reading واٹس ایپ استعمال کرنے والے خوش ہو جائیں، زبردست تبدیلی کر دی گئی

دیکھو گے تو لئے بغیر رہ نہیں پاﺅ گے، ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب آ گیا

7  اپریل‬‮  2016

دیکھو گے تو لئے بغیر رہ نہیں پاﺅ گے، ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب آ گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ویسے تو اس وقت بیشتر لوگ اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹ وغیرہ کے استعمال کو زیادہ پسند کرتے ہیں مگر ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر بالخصوص لیپ ٹاپ کی اہمیت میں اب بھی کوئی کمی نہیں آئی ہے۔اور اگر آپ کسی اچھے لیپ ٹاپ کو لینے کی خواہش رکھتے ہیں تو معروف کمپنی ایچ پی کی… Continue 23reading دیکھو گے تو لئے بغیر رہ نہیں پاﺅ گے، ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب آ گیا

اگر آپ موبائل دیر تک چارج کرنے کے عادی ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں

7  اپریل‬‮  2016

اگر آپ موبائل دیر تک چارج کرنے کے عادی ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آپ نے شاید سنا ہوگا کہ اپنے اسمارٹ فون کو رات بھر تک چارج کے لیے لگا چھوڑ دینا بیٹری کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔کیا آپ اس یقین کرتے ہیں؟ اگر ہاں تو اس حوالے سے فکر مند ہونا چھوڑ دیں کیونکہ ایسا کچھ نہیں ہوتا۔ایک ویب سائٹ کیورا میں ٹیکنالوجی… Continue 23reading اگر آپ موبائل دیر تک چارج کرنے کے عادی ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں

موبائل فون کے زریعے اپنی زندگی بچائیں، یہ خبر آپ کو ضرور پڑھنی چاہئیے

7  اپریل‬‮  2016

موبائل فون کے زریعے اپنی زندگی بچائیں، یہ خبر آپ کو ضرور پڑھنی چاہئیے

سان فرانسسکو (نیوزڈیسک)مائیکروویو اوون کا استعمال ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ اگرچہ ہم سب اسے بکثرت استعمال کرتے ہیں لیکن اس بات کے بارے میں بھی متفکر رہتے ہیں کہ اس کی برقناطیسی شعائیں اوون سے باہر تو خارج نہیں ہوتیں؟ یہ اہم بات جاننے کا طریقہ فزکس گرل کے نام سے… Continue 23reading موبائل فون کے زریعے اپنی زندگی بچائیں، یہ خبر آپ کو ضرور پڑھنی چاہئیے

موبائل فون کی دنیا میں انقلاب آ گیا، آپ دیکھیں گے تو خریدے بغیر رہ نہیں پائیں گے

7  اپریل‬‮  2016

موبائل فون کی دنیا میں انقلاب آ گیا، آپ دیکھیں گے تو خریدے بغیر رہ نہیں پائیں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)2 رئیر کیمروں کے ساتھ اسمارٹ فونز کی تیاری کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے، گزشتہ دنوں ایل جی کے جی فائیو کو اس ٹیکنالوجی کے ساتھ پیش کیا جبکہ ایپل کے رواں سال ستمبر میں آنے والے آئی فون سیون پلس کے بارے میں بھی اس سے ملتی جلتی ٹیکنالوجی کے استعمال… Continue 23reading موبائل فون کی دنیا میں انقلاب آ گیا، آپ دیکھیں گے تو خریدے بغیر رہ نہیں پائیں گے