وائی فائی سے 100 گنا تیز رفتار ’لائی فائی‘ ایجاد کرلی گئی

27  مارچ‬‮  2017

وائی فائی سے 100 گنا تیز رفتار ’لائی فائی‘ ایجاد کرلی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہالینڈ کی اینڈہوون یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں ماہرین نے لائی فائی کے ذریعے 40 گیگابٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے جو دنیا کے تیز ترین وائی فائی سے بھی 100 گنا تیز رفتار ہے۔وائی فائی میں رابطے کیلیے 2.4 گیگا ہرٹز سے 5 گیگا ہرٹز تک… Continue 23reading وائی فائی سے 100 گنا تیز رفتار ’لائی فائی‘ ایجاد کرلی گئی

کیا اس تصویری معمے کو حل کرسکتے ہیں؟

27  مارچ‬‮  2017

کیا اس تصویری معمے کو حل کرسکتے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیٹ پر ہر گزرتے روز نت نئے معمے سامنے آتے رہتے ہیں مگر اتنا مشکل کوئی نہیں جتنا اوپر تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔سر کھجانے پر مجبور کردینے والیاس تصویر میںآپ دیکھ سکتے ہیں کہ متعدد ڈائس یا پانسے موجود ہیں مگر ان میں سے صرف ایک ہے جس میں چھ کی… Continue 23reading کیا اس تصویری معمے کو حل کرسکتے ہیں؟

برطانوی پارلیمنٹ حملے کے بعد ‘واٹس ایپ انکرپشن’ پر تنقید

27  مارچ‬‮  2017

برطانوی پارلیمنٹ حملے کے بعد ‘واٹس ایپ انکرپشن’ پر تنقید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی وزیر داخلہ امبر رْڈ کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ اور پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دیگر ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز کو ‘دہشت گردوں کے چھپنے کا ذریعہ’ نہیں بننے دینا چاہیے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ ‘دہشت گردوں… Continue 23reading برطانوی پارلیمنٹ حملے کے بعد ‘واٹس ایپ انکرپشن’ پر تنقید

فیس بک کمنٹس میں جی آئی ایف بٹن کی آزمائش

27  مارچ‬‮  2017

فیس بک کمنٹس میں جی آئی ایف بٹن کی آزمائش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر تو آپ کو اینیمیٹڈ تصاویر پوسٹ کرنا پسند ہے تو اچھی خبر یہ ہے بہت جلد فیس بک پر آپ کمنٹس پر بھی جی آئی ایف امیجز کو پوسٹ کرسکیں گے۔ فیس بک نے آخرکار کمنٹس کے لیے بھی جی آئی ایف بٹن متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ویسے تو فیس بک… Continue 23reading فیس بک کمنٹس میں جی آئی ایف بٹن کی آزمائش

ناسا نے سورج کی نایاب اور بے داغ تصویر جاری کردی

27  مارچ‬‮  2017

ناسا نے سورج کی نایاب اور بے داغ تصویر جاری کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ناسا نے اپنی ایک دوربین سے سورج کی انوکھی تصویر لی ہے جس میں زرد ٹکیہ کی مانند سورج بے داغ دکھائی دے رہا ہے۔اگرچہ سورج کو براہِ راست دیکھنا اندھے پن کو دعوت دینا ہے لیکن اگر اسے فلٹر کے ذریعے دیکھا جائے تب بھی اس کی سطح بے داغ دکھائی… Continue 23reading ناسا نے سورج کی نایاب اور بے داغ تصویر جاری کردی

نیاسام سنگ گلیکسی S8کیسا دکھتاہے؟تصاویرنے تہلکہ مچادیا

26  مارچ‬‮  2017

نیاسام سنگ گلیکسی S8کیسا دکھتاہے؟تصاویرنے تہلکہ مچادیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیاکی معروف موبائل کمپنی سام سنگ جس کے فونزاپنی مثال آپ ہوتے ہیں ۔اب سام سنگ رواں ما ہ کی آخری تاریخوں میں اپنانیاسمارٹ فون گلیکسی S8متعارف کرانے جارہی ہے اوردنیابھرکے ماہرین انفارمیشن ٹیکنالوجی کواس نئے شاہکارکاشدت سے انتظارہے ۔سمارٹ فون گلیکسی S8کی کچھ تصویریں ایک صارف نے لیک کردی ہیں جنہوں نے منظرعا م پرآتے ہی موبائل صارفین… Continue 23reading نیاسام سنگ گلیکسی S8کیسا دکھتاہے؟تصاویرنے تہلکہ مچادیا

یوروپا کی آبی دنیا میں زندگی کے آثار ڈھونڈنے کے لیے ایک نیا مشن

25  مارچ‬‮  2017

یوروپا کی آبی دنیا میں زندگی کے آثار ڈھونڈنے کے لیے ایک نیا مشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنس دان مشتری کے چاند یوروپا کی آبی دنیا میں زندگی کی دریافت کے لیے ایک بار پھر ایک مشن بھیجنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔تو کیا نظام شمشی میں کسی دوسری جگہ پر زندگی کی تلاش کی یہ ہماری بہترین کوشش ہو سکتی ہے؟مشتری کے گرد چکر لگانے والا یوروپا ایک برفیلی… Continue 23reading یوروپا کی آبی دنیا میں زندگی کے آثار ڈھونڈنے کے لیے ایک نیا مشن

زمین پر اربوں سال پرانی زندگی کے آثار دریافت

25  مارچ‬‮  2017

زمین پر اربوں سال پرانی زندگی کے آثار دریافت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زمین پر زندگی کب سے موجود ہے، اس کا بالکل درست جواب دینا تو ممکن نہیں مگر اب یہ ضرور کہا جاسکتا ہے کہ 4 ارب سال پہلے بھی ہمارے سیارے پر کسی قسم کے جاندار موجود تھے۔یہ بات لندن کالج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بتائی ہے جنھوں نے 4.3 ارب سال پرانے… Continue 23reading زمین پر اربوں سال پرانی زندگی کے آثار دریافت

ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر فیس بک لائیو چلانے کا طریقہ جانیں

25  مارچ‬‮  2017

ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر فیس بک لائیو چلانے کا طریقہ جانیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو فیس بک لائیو آغاز میں صرف اسمارٹ فون صارفین ہی استعمال کرسکتے تھے جس کے ذریعے لوگ اپنے دوستوں اور رشتے داروں سمیت دیگر سے لائیو ویڈیو کے ذریعے رابطے میں رہ سکتے ہیں۔تاہم اب آپ اپنے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سے بھی فیس بک کی لائیو ویڈیو کو نشر کرسکتے ہیں… Continue 23reading ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر فیس بک لائیو چلانے کا طریقہ جانیں