انیل کپور اور سونم کپور کی فلم’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے نامور اداکار انیل کپور اور بیٹی سونم کپور کی نئی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔شیلے چوپڑا کی ہدایتکاری اور ودھو ونود چوپڑا کی پروڈیوس کردہ فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ میں انیل کپور اور سونم… Continue 23reading انیل کپور اور سونم کپور کی فلم’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش