بیگم کلثوم نواز ،وزیراعظم اورپارٹی صدر ،افواہوں کاڈراپ سین،ن لیگ اور حکومت کا باضابطہ اعلان
اسلام آباد(این این آئی)وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ بیگم کلثوم نواز کے وزیراعظم یاپارٹی صدر بننے کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں وہ صحت یابی کے بعد جیسے ہی وطن واپس آئیں گی وہ قومی اسمبلی رکن کی طرح اپناکام کرینگے ،سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعدمسلم لیگ(ن) کے ارکان قومی… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز ،وزیراعظم اورپارٹی صدر ،افواہوں کاڈراپ سین،ن لیگ اور حکومت کا باضابطہ اعلان











































