پاکستان سمیت پورے عالم اسلام میں رمضان کا آغاز ایک ساتھ متوقع،معروف سائنسدان کا حیرت انگیز انکشاف
کراچی(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان کا چاند 16مئی کونظرآنے کا قوی امکان ہے۔جامعہ کراچی کے شعبہ اسپیس اینڈپلانیٹری سائنسزسے منسلک معروف سائنسدان پروفیسر ڈاکٹرشاہد قریشی نے بتایا کہ پاکستان میں 16 مئی کے روز29شعبان ہوگی اورملک میں پہلی رمضان المبارک ممکنہ طورپر17مئی کوہوگی چاند کی رویت کے سبب سعودی عرب ،ایران اورعراق… Continue 23reading پاکستان سمیت پورے عالم اسلام میں رمضان کا آغاز ایک ساتھ متوقع،معروف سائنسدان کا حیرت انگیز انکشاف











































