ملک سے محبت ہو تو ایسی ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کمال کر دیا، لاہور جنرل ہسپتال میں خطیر رقم خرچ کرکے کیا کارنامہ انجام دیا؟
لاہور(نیوز ڈیسک)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 6 کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ کرکے لاہور جنرل ہسپتال میں یورالوجی وارڈ کو اپ گریڈ کر دیا ۔ جہاں مکمل ائرکنڈیشنڈ ماحول میں بیڈز کی تعداد 40 سے بڑھ کر 72 ہو گئی ہے ۔ مریضوں کو صاف ستھرے ماحول میں اسی فلور پر مائنر آپریشن تھیٹر… Continue 23reading ملک سے محبت ہو تو ایسی ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کمال کر دیا، لاہور جنرل ہسپتال میں خطیر رقم خرچ کرکے کیا کارنامہ انجام دیا؟











































