تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم جنوری کو بند رہیں گے کیونکہ۔۔اہم اعلان کر دیا گیا
لاہور( نیوز ڈیسک)آج یکم جنوری 2019ء کوتمام بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے ۔اعلامیے کے مطابق یکم جنوری کو تمام بینکس، مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے۔ بینکوں کا عملہ ڈیوٹی پر موجود رہے گا تاہم لین دین نہیں ہوگا۔ تمام بینک کل (بدھ )کے روز دوبارہ کھلیں گے۔واضح رہے کہ سال… Continue 23reading تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم جنوری کو بند رہیں گے کیونکہ۔۔اہم اعلان کر دیا گیا











































