پیمرا قوانین اور کوڈ آف کنڈکٹ کی مسلسل خلاف ورزی پرنجی ٹی وی کے پروگرام پر 30دن کی پابندی عائدکردی گئی
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے” نیو ٹی وی” پر نشر ہونے والے اوریا مقبول جان کے پروگرام “حرفِ راز”پر پیمرا (ترمیمی) ایکٹ 2007 اور 2018کی سیکشن 20، پیمرا رولز2009کی شق15(1)، پیمرا الیکٹرانک میڈیا(پروگرام و اشتہارات) ضابطہ اخلاق 2015 ء ، دستورِ پاکستان کے آرٹیکل 5، انسدادِ دہشتگردی ایکٹ 1997کی سیکشن… Continue 23reading پیمرا قوانین اور کوڈ آف کنڈکٹ کی مسلسل خلاف ورزی پرنجی ٹی وی کے پروگرام پر 30دن کی پابندی عائدکردی گئی











































