مراد علی شاہ کتنے دن کے اندر استعفیٰ دینے والے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اوررکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے دعوی کیا ہے کہ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ 20 سے 25 دن میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ مراد علی شاہ وزیر خزانہ بھی رہے ہیں، ہم اس… Continue 23reading مراد علی شاہ کتنے دن کے اندر استعفیٰ دینے والے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا











































