اٹھارویں ترمیم پر نظرثانی کی ضرورت ہے،ن لیگ نے بھی بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم پر ہمیشہ سے اعتراضات رہے ہیں، اس پرنظرثانی کی جائے جبکہ اس میں بہتری لانے کی بھی ضرورت ہے۔منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما (ن) لیگ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے… Continue 23reading اٹھارویں ترمیم پر نظرثانی کی ضرورت ہے،ن لیگ نے بھی بڑا مطالبہ کردیا











































