کیا رویت ہلال کمیٹی واقعی تحلیل کردی گئی؟ وزارت مذہبی امور نے اندر کی بات بتا دی
اسلام آباد(سی پی پی ) وزارت مذہبی امور نے رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘ حکومت نے رویت ہلال کمیٹیاں ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا… Continue 23reading کیا رویت ہلال کمیٹی واقعی تحلیل کردی گئی؟ وزارت مذہبی امور نے اندر کی بات بتا دی











































