خیبرپختونخوامیں وزراء کی کارکردگی کی رپورٹ وزیر اعظم عمران خان کو ارسال کردی،حیرت انگیز ردعمل
پشاور(آن لائن) صوبے میں وزراء کی کارکردگی کی رپورٹ وزیر اعظم عمران خان کو ارسال کردی گئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے پہلے سے ہی خیبر پختونخوا کابینہ کی کارکردگی پراطمینان کا اظہار کر چکے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور صوبائی کابینہ کی کارکردگی رپورٹ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ پشاور کی… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں وزراء کی کارکردگی کی رپورٹ وزیر اعظم عمران خان کو ارسال کردی،حیرت انگیز ردعمل









































