موبائل کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری بیرون ملک سے اب اپنے ساتھ کتنے موبائل فون لائے جا سکتے ہیںجن پر ڈیوٹی بھی ادا نہیں کرنا پڑیگی؟بڑا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے بیرون ملک سے لائے جانیوالے ایک سے زائد زیر استعمال موبائل فون پر ڈیوٹی عائد کر دی تھی تاہم اب ایک انٹرویو کے دوران وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے ذاتی طور پر زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی نہیں… Continue 23reading موبائل کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری بیرون ملک سے اب اپنے ساتھ کتنے موبائل فون لائے جا سکتے ہیںجن پر ڈیوٹی بھی ادا نہیں کرنا پڑیگی؟بڑا اعلان کر دیا گیا











































